تین دنوں سے لگاتار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ۔ جانیں کیا ہے آج کی قیمت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا۔پٹرول 29 پیسے جبکہ ڈیزل 19 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔اسطرح دہلی میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 72 روپئے71 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 66 روپئے 1 پیسہ ہوگئی ہے۔گذشتہ تین دنوں کے دوران پٹرول کی قیمتوں میں 68 جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 58 … Read more

خوش خبری! مسلسل تیسرے دن سستا ہوا پٹرول، ڈیزل، آج اتنی کم ہوئی قیمت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پچھلے تین دن سے کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ کو دہلی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت 6 پیسے فی لیٹر سستی ہوئی ہے۔ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں گراوٹ کی وجہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی آنا ہے۔ تین دن میں ملک کے … Read more