گجرات کی بی جے پی حکومت کے وزیر کو ہائی کورٹ میں مانگنی پڑی معافی
گجرات کے وزیر قانون اور بی جے پی کے قداور رہنما بھوپندر سنگھ چوڈاسما نے 9 ستمبر کو احمد آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگی ہے۔ یہ معافی بھوپندر سنگھ نے عدالت عظمیٰ میں داخل کی گئی اس عرضی سے متعلق مانگی ہے جس میں انھوں نے عدالتی کام کاج پر سوال اٹھایا … Read more