یوپی میں کوئی ماب لنچنگ نہیں، بلند شہر کا واقعہ ایک’ حادثہ‘: یوگی آدتیہ ناتھ
نئی دہلی: اتر پردیش کے بلند شہر میں گزشتہ دنوں ہوئے واقعہ کو ہجومی تشدد یعنی موب لنچنگ کا واقعہ ماننے سے یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے انکار کر دیا ہے. بلند شہر تشدد میں پولیس انسپکٹر سبودھ سنگھ کے قتل پر جمعہ کو خاموشی توڑتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ … Read more