بلند شہر تشدد: اخلاق کیس کی جانچ کررہے انسپکٹر سبودھ کمار کی گولی لگنے سے موت
دہلی: 3 ڈسمبر: پولیس انسپکٹر، جو پیر 2 دسمبر کو دوپہر بلند شہر میں مچے ہنگامہ کے بعد ہوئی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے تھے، محمد اخلاق موب لنچنگ کیس میں اہم تحقیقاتی افسر رہ چکے تھے. یہ بھی پڑھیں بلند شہرکے انسپکٹر کو بجرنگ دل، بی جے پی، وی ایچ پی کارکنان نے قتل کیا … Read more