موہن بھاگوت کا موب لنچنگ (ھجومی تشدد) پر بڑا بیان، کہا۔ یہ آر ایس ایس کو بدنام کرنے کی سازش ہے
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس) نے وجئے دشمی کے موقع پر منگل کو اپنا یوم تاسیس منایا۔ اس موقع پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ناگپور واقع سنگھ ہیڈکوارٹر میں پوجا کی۔ اس کے بعد سویم سیوکوں سے خطاب کرتے ہوئے موہن بھاگوت نے موب لنچنگ کے واقعات کا ذکر … Read more