بڑی خبر: بی سی سی ائی کا اجلاس ختم گانگولی نے سنبھالا عہدہ
ادھر کچھ دنوں سے ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں گردش کر رہی تھی کی ٹیم انڈیاء کے سابق کپتان و کھلاڑی سورو گانگولی ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو سکتےہیں، بلکہ ان کا صدر بننا یقینی ہے۔ اور وہ دن آپ ہی گیا گانگولی کرکٹ بورڈ کے صدر نامزد کئے گئے اور انہوں نے … Read more