صدرڈونالڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے اضافہ۔ دوسرے مخبرکی اہم ثبوت دینے کی پیشکش

امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں سانے آنے والے دوسرے مخبر نے صدر امریکہ کےخلاف اہم معلومات دینے کی پیشکش کی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی رپورٹ کے مطابق اٹارنی مارک زیڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’میں ،ہماری قانونی ٹیم … Read more

کشمیر کی صورت حال پر امریکی سینٹ کمیٹی نے تشویش کا اظہار کیا

امریکہ کی سینٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات نے اپنی رپورٹ میں کشمیر میں انسانی بحران کو ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ جموں اور کشمیر کی صورت حال پر ہندوستانی حکومت کے خلاف امریکی اراکین کے جانب سے قانون سازی کی قوانین کی طرف پہلا قدم ہے۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلہ … Read more

ٹرمپ کا بڑا اعلان: ہندوستان کے ساتھ مل کر لڑیں گے دہشت گردی کے خلاف لڑائی

امریکہ کے ہیوسٹن میں ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے اعزاز میں رکھے گئے ہاوڈی مودی پروگرام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی دہشت گردی پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان اور امریکہ کے درمیان نئی دفاعی شراکت داری پرکام ہوگا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ہم ہندوستان کے ساتھ … Read more

وزیراعظم مودی کی امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے آج ہوگی ملاقات، جموں وکشمیر کے حالات پرہوگی خاص بات چیت

وزیراعظم نریندرمودی جی 7 سمٹ میں شرکت کے لئے اتوار کے روزفرانس پہنچے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین دوطرفہ بات چیت متوقع ہے۔ یہ بھی امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر کے مابین کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جاسکتا … Read more

اویسی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر سے مودی کی بات چیت پر نشانہ سادھا

کل ہندمجلس اتحاد المسلمین کے صدراورحیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے وزیراعظم نریندرمودی کی بات چیت پرنشانہ سادھا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے رہنمااسد الدین اویسی نےکہا کہ ہم شروعات سے ہی کہتے رہے ہیں کہ کشمیر دوطرفہ مسئلہ ہے۔ ہندوستان کا رخ اس پربہت ہی مستحکم … Read more

امریکی صدر کے بیان پر خاموش کیوں ہیں مودی؟: کانگریس ترجمان رنجیت سنگھ سرجیوالا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کشمیر مسئلہ پر کیے گئے دعوے کے بعد سے حزب اختلاف مودی حکومت کو اڑے ہاتھ لیا ہے۔ کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے جاگ جانے اور ٹرمپ کے بیان کو جھوٹا قرار دینے کا چیلنج کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ٹرمپ نے پیر کی شب پاکستان … Read more