سیلاب زدگان کی مدد کرنے کانگریسیوں کی راہول کی ہدایت

نئی دہلی 8 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد راہول گاندھی نے جمعرات کے دن اظہار تشویش کیاکہ بعض ریاستوں میں سیلاب کی صورتحال ہے اور پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ متاثرہ افراد کی مدد کریں۔ کیرالا، کرناٹک، مہاراشٹرا، گجرات، اڈیشہ، آسام اور بہار میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہے۔ لاکھوں شہری بے … Read more

کانگریس قائد کرن سنگھ کا پارٹی موقف سے انحراف

جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت کے اقدام پر تنقید نامناسب نئی دہلی 8 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اپنی پارٹی سے مختلف موقف اپناتے ہوئے کہنہ مشق قائد نے جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت کے فیصلے سے انحراف کیا اور نشاندہی کی کہ اِس میں کئی مثبت نکات بھی شامل ہیں۔ اپنے … Read more

لوک سبھا انتخابات میں منتخب کروانے کا جھانسہ

۔20لاکھ کا دھوکہ، تین آدمیوں کے خلاف کیس درج تھانہ ۔ 8اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا پولیس نے تین افراد کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔ انہوں نے ایک آدمی کو اس کی بیوی کو لوک سبھا انتخآبات میںمنتخب کروانے کا جھانسہ دے کر 20لاکھ روپئے اینٹھ لئے تھے ۔ شکایت کنندہ … Read more

بی جے پی رکن پارلیمان کی اداکار پرکاش راج سے غیر مشروط معافی

شخصی حملوں سے گریز اور اچھی مثال قائم کرنے اداکار کا مشورہ بنگلورو۔8اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لوک سبھا میسورو حلقہ کے رکن پرتاپ سمہا نے جمعرات کو متعدد زبانوں کے فلموں میں کام کرنے والے اداکار پرکاش راج کے خلاف جو نہایت ہی بے ہودہ مضمون لکھا تھا اس پر … Read more

سشما سوراج کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ مکمل

دنیا بھر سے سیاسی قائدین کے پیامات تعزیت ، دہلی حکومت کا دو دن سوگ منانے کا اعلان ، گوا اسمبلی اجلاس ملتوی نئی دہلی ۔ /7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج کو آج لودھی روڈ کے شمشان گھاٹ میں پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ نذرآتش کردیا گیا ۔ سینکڑوں … Read more

جموں و کشمیر میں صورتحال پرامن ، گورنر کا جائزہ

اکا دُکا سنگباری کے واقعات کے سواء صورتحال قابو میں ،حکومت کا ادعا جموں ؍ سرینگر ۔ 7 اگسٹ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) ایکا دُکا سنگباری کے واقعات کے سوا آج جموں و کشمیر کے تینوں علاقوں میں صورتحال خوشگوار رہی ۔ فوج نے 100 سے زائد افراد کو بشمول سیاسی قائدین اور حقوق … Read more

وزیراعظم کیلئے شیوسینا نے سشما کی تائید کی تھی

ممبئی ۔ 7 اگسٹ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا کے سربراہ اُدھو ٹھاکرے نے چہارشنبہ کے دن انکشاف کیاکہ سشما سوراج کا انتقال صرف اُن کے خاندان کیلئے ہی نہیں بلکہ پورے ملک کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ پارٹی کے سربراہ بال ٹھاکرے نے کبھی وزیراعظم کے عہدے کیلئے سشما سوراج کے نام … Read more

راجیہ سبھا میں جلیان والا باغ قومی یادگار بل ملتوی

نئی دہلی ۔ 7 اگسٹ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) جلیان والاباغ قومی یادگار (ترمیمی) بل کی منظوری ملتوی کردی گئی ہے ۔ اس کے تحت صدر کانگریس کو بحیثیت ٹرسٹی ہٹادیا جانے والا تھا ۔ راجیہ سبھا میں آج یہ بل منظور نہیں ہوسکا کیونکہ اس قانون سازی کے بارے میں وسیع تر اتفاق … Read more

لوگوں کو گھروں میں کب تک مقفل رکھو گے: محبوبہ کی بیٹی

٭ سری نگر۔ اپنی والدہ سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی کی سری نگر میں ایک گیسٹ ہائوز میں حراست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے التجا جاوید نے کہا کہ ’’لوگوں کو آپ کب تک گھروں میں مقفل رکھیں گے؟‘‘ ’’کشمیریوں کو اپنے احساسات ظاہر کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے … Read more

مسلم بی جے پی کارکن اب گوری کشمیری لڑکیوں سے شادی کرسکیں گے: بی جے پی رکن اسمبلی

٭ لکھنو۔ مرکز کی جانب سے دفعہ 370کی تنسیخ کے بعد یو پی کے بی جے پی رکن اسمبلی وکرم سنگھ نے کہا کہ پارٹی کے مسلم کارکن ریاست میں جشن منائیں گے۔ کیوں کہ وہ اب ’’گوری کشمیری لڑکیوں‘‘ سے شادی کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے غیر شادی شدہ کارکن پرجوش … Read more

تین ہفتہ کے وقفہ میں دہلی کی دونوں سابقہ چیف منسٹرس چل بسیں

دہلی۔7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر شیلا ڈکشٹ جن کا انتقال 20 جولائی کو ہوا تھا اس کے تیسرے ہفتے میں ایک اور خاتون چیف منسٹر بھی چل بسیں۔ اتفاق بات یہ ہے کہ دہلی میں یہی دونوں خاتون چیف منسٹر ابھی تک منتخب ہوئی تھیں اور دونوں کا دہانت دل کا دورہ … Read more

وزیراعظم مودی زیر قیادت حکومت کا دفعہ 371 منسوخ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: امیت شاہ

نئی دہلی۔7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ نریندر مودی زیر قیادت حکومت دستور ہند کی دفعہ 371 حذف کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ دفعہ 371 ریاستوں بشمول شمال ہند کی ریاستوں کے لیے مخصوص موقف فراہم کرنے والی دفعہ ہے۔ اس کا تقابل دفعہ 370 سے … Read more

رکن پارلیمنٹ جس کی دوستی پارٹی خطوط سے بالا ترہو، راہول کا سوراج کے بارے میں تبصرہ

٭ نئی دہلی۔ سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کانگریس قائد راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیا ’’مجھے سشما سوراج جی کی وفات کے بارے میں سن کر صدمہ پہنچا۔ وہ ایک غیر معمولی سیاسی قائد، باصلاحیت مقرر اور ایسی رکن پارلیمنٹ تھیں جن کی دوستی پارٹی … Read more

شتروگھن سنہا صدر دہلی پردیش کانگریس ممکن

پٹنہ۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے حلقوں میں یہ قیاس آرائی گرم ہے کہ شتروگھن سنہا اگلے دہلی پردیش کانگریس کے صدر ہوں گے۔ اداکار سے سیاست داں بننے والے شتروگھن سنہا نے کہا کہ انہیں جو بھی ذمہ داری دی جائے، اسے خلوص کے ساتھ اپنے کندھوں پر اٹھانے تیار ہیں۔ ان … Read more

جئے ہند : کانگریس رکن اسمبلی آدتی سنگھ کی دفعہ 370 کی تنسیخ کو تائید

٭ حالانکہ کانگریس حکومت کے دفعہ 370 کی تنسیخ کے فیصلہ کی مخالفت کررہی ہے۔پارٹی کے رکن اسمبلی آدتی سنگھ نے پیر کے دن اس فیصلہ کی تعریف کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا ۔ ہم متحد ہوں تو جئے ہند دفعہ 370 قبل ازیں انہوں نے کانگریس سے وابستہ رہنے کا اپنی ٹوئیٹر … Read more

فاروق عبداللہ گرفتار یا زیرحراست نہیں ہیں

اگر وہ نہ آئیں تو میں بندوق کی نوک پر انہیں نہیں لا سکتا ، لوک سبھا میں امیت شاہ کا بیان نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو لوک سبھا میں کہا کہ جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر فاروق عبداللہ نہ تو گرفتار کئے گئے … Read more

کشمیر میں آمرانہ اتھاریٹی مسلط ، میں گھر پر نظربند ہوں

میڈیا سے بات کرنے دروازہ توڑ کر باہر نکلا ہوں : فاروق عبداللہ سرینگر؍ نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے منگل کو کہا کہ انہیں گھر پر نظربند رکھا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آمرانہ اتھاریٹی مسلط کردی گئی ہے اور جموں و کشمیر میں … Read more

سر سے محروم کانگریس دماغ سے بھی محروم ہوگئی

کشمیر پر ادھیر رنجن چودھری کے متنازعہ سوال پر نقوی کا ریمارک نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی جانب سے کشمیر پر مبینہ متنازعہ ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ ’سَر (قیادت) سے محروم کانگریس‘ اب ’دماغ … Read more

واجپائی نے دفعہ 370 کونہ چھیڑنے کا وعدہ کیا تھا

مودی حکومت کے اقدام پر جنتا دل (یو) کا احتجاج نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکز میں بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کی حلیف جے ڈی (یو) میں منگل کو یاد دلایا کہ ماضی میں اٹل بہاری واجپائی کی زیرقیادت این ڈی اے نے دستور کی دفعہ 370 کو نہ چھیڑنا … Read more

جموں و کشمیر کی تقسیم کے بعد دارجلنگ کی علیحدگی کے مسئلہ کو تقویت

گورکھا جن مکتی مورچہ کا بی جے پی سے اپنے انتخابی وعدے کو پورا کرنے کا مطالبہ کولکتہ ؍ دارجلنگ ۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت کے دستور کی دفعہ 370 کو کالعدم قرار دینے اور جموں و کشمیر کو علیحدہ کردینے کے فیصلے کو کوہساری علاقہ کی سیاسی جماعتوں میں امید کی … Read more

لوک سبھا میں ’’بین صنفی اشخاص‘‘ کے حقوق کے تحفظ کا بل منظور

نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا نے دوشنبہ کو بین صنفی اشخاص کے حقوق کے تحفظ کے بل بابتہ 2019ء کو منظوری دے دی۔ اس بل کا مقصد سماجی، معاشی اور تعلیمی طور پر بین صنفی اشخاص کو بااختیار بنانا ہے۔ اس بل کو ’’ندائی رائے‘‘ سے منظور کرلیا گیا۔ اس بل … Read more

اب جموں و کشمیر کو مرکز کے فیصلے کا صحیح معنوں میں فائدہ ملے گا: مایاوتی

لکھنؤ۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کا صحیح فائدہ اب جموں و کشمیر کے لوگوں کو ملے گا۔بی ایس پی سپریمو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا … Read more

ترنمول کانگریس جموں وکشمیر تشکیل نو بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی

نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس نے جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 کی مخالفت کی لیکن ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ اس کے حق میں یا مخالفت میں ووٹ دے کر اس کا حصہ بننا نہیں چاہتی۔لوک سبھا میں ، ترنمول کے رہنما سودیپ بندو پادھیائے نے بل پر بحث … Read more

مودی حکومت کا اگلا قدم پاکستانی مقبوضہ کشمیر کا حصول : جیتندر سنگھ

نئی دہلی۔6اگست(سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت اور جموں و کشمیر کے اودھم پور سے رکن پارلیمنٹ جتیندر سنگھ نے منگل کو لوک سبھا میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو جموں و کشمیر سے متعلق دفعہ 370 ہٹانے کے لیے وہ مبارکباد دیتے ہیں … Read more

آرٹیکل 370کی منسوخی جن سنگھ کے زمانہ سے بی جے پی کے بنیادی نظریہ کا حصہ رہی ہے :اڈوانی

نئی دہلی 5اگست (سیاست ڈاٹ کام )بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )کے بزرگ رہنما اور سابق نائب وزیراعظم ایل کے اڈوانی نے جموں کشمیر سے آرٹیکل 370کو منسوخ کیے جانے کے حکومت کے فیصلہ کا خیرمقدم کیاہے اور کہاکہ’’اس آرٹیکل کی منسوخی جن سنگھ کے زمانہ سے ہی بی جے پی کے بنیادی نظریہ کا … Read more

جموں و کشمیر کے عوام کو دھوکہ دہی، ہندوستانی تاریخ کا تاریک ترین دن

دفعہ 370 کی برخاستگی اور ریاست کی تقسیم کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور غلام نبی آزاد کا ردعمل نئی دہلی 5 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے تین سابق چیف منسٹر غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے دستور کی دفعہ 370 کی منسوخی کے … Read more

دفعہ 370 کی منسوخی تاریخی دن، سنہری حرفوں میں لکھا جائے گا

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کو اجمیر شریف کے زین العابدین علی خان کی مبارکباد اجمیر 5 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) درگاہ اجمیر شریف سے وابستہ مذہبی پیشوا زینا لعابدین علی خاں نے جموں و کشمیر کے خصوصی موقف سے متعلق دستوری دفعہ 370 کی منسوخی پر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ کو مبارکباد دی۔ … Read more

دفعہ 370پر بی ایس پی کی حیرت انگیزحمایت

نئی دہلی5 اگست(سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے سے متعلق آئین کی دفعہ 370 کو ہٹانے کے سلسلے میں مرکزی حکومت کی حلیف جنتا دل یونائیٹیڈ(جے ڈی یو) نے راجیہ سبھا سے آج واک آؤٹ کیا جبکہ اکثر مواقع پر مودی کی مخالفت کرنے والی بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) نے … Read more