وزیراعظم مودی زیر قیادت حکومت کا دفعہ 371 منسوخ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: امیت شاہ

وزیراعظم مودی زیر قیادت حکومت کا دفعہ 371 منسوخ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: امیت شاہ

نئی دہلی۔7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ نریندر مودی زیر قیادت حکومت دستور ہند کی دفعہ 371 حذف کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ دفعہ 371 ریاستوں بشمول شمال ہند کی ریاستوں کے لیے مخصوص موقف فراہم کرنے والی دفعہ ہے۔ اس کا تقابل دفعہ 370 سے نہیں کیا جاسکتا۔ لوک سبھا میں منگل کے دن جموں و کشمیر کی دو مرکز زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کی منظوری دی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading