مسلم بی جے پی کارکن اب گوری کشمیری لڑکیوں سے شادی کرسکیں گے: بی جے پی رکن اسمبلی

مسلم بی جے پی کارکن اب گوری کشمیری لڑکیوں سے شادی کرسکیں گے: بی جے پی رکن اسمبلی

٭ لکھنو۔ مرکز کی جانب سے دفعہ 370کی تنسیخ کے بعد یو پی کے بی جے پی رکن اسمبلی وکرم سنگھ نے کہا کہ پارٹی کے مسلم کارکن ریاست میں جشن منائیں گے۔ کیوں کہ وہ اب ’’گوری کشمیری لڑکیوں‘‘ سے شادی کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے غیر شادی شدہ کارکن پرجوش ہیں۔ سنگھ نے کہا کہ قبل ازیں وہاں کی کوئی عورت یو پی کے کسی مرد سے شادی کرتی تو اس کی شہریت منسوخ کی جاسکتی تھی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading