امریکہ: وہائٹ ہاؤس کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 دیگر زخمی
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے نزدیک واقع سڑک پر اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا جب کہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ زخمی لوگوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ … Read more