ایشیا کپ میں بھارت کو تین جھٹکے ،پاک گیند بازوں کا قہر

پالے کلے:بارش نے ایک بار پھر پاک بھارت میچ میں خلل ڈال دیا۔ جب میچ دوبارہ روکا گیا تو ہندوستان کا اسکور 3 وکٹوں پر 51 رنز تھا۔ ایشان کشن اور گل ناقابل شکست ہیں۔ ساتھ ہی پاکستانی باؤلرز نے تباہی مچا دی اور بھارتی ٹاپ آرڈر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ بھارتی … Read more

اسرائیلی ایتھلیٹ سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

تہران: ایران نے ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ کے دوران اسرائیلی ویٹ لفٹر سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ میں کھیلی جانے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ 2023 میں ایرانی ویٹ لفٹر مصطفیٰ راجائی دوسری جب کہ اسرائیلی ویٹ … Read more

اعظم نے ویراٹ کوہلی اور ہاشم آملہ کو پیچے چھوڑدیا ، کئی بڑے کھلاڑیوں کے ریکارڈس توڑدیئے

نیپال کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی اور ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ بھی ایک بار پھر توڑ دیا۔ یہ ون ڈے میں بابر کی 19ویں سنچری ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہاشم آملہ نے ون ڈے میں اپنے کیریئر کی 19ویں سنچری 104 اننگز میں بنائی تھی۔ اس کے ساتھ ہی بابر نے 102 … Read more

افغانستان کے خلاف فتح، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں سرِفہرست: ’ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیت جائیں تو کیا بات ہے‘

پاکستان نے ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل افغانستان کے خلاف تین میچوں کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی ون ڈے سیریز کلین سویپ کر لی ہے اور یوں پاکستان اس وقت ون ڈے رینکنگ میں سرِ فہرست آ گیا ہے۔ پہلے میچ کی طرح آج بھی پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا … Read more

السلام علیکم.. کرسٹیانو رونالڈو کا عربی میں سلام،ویڈیو دیکھیں

سعودی فٹ بال کلب النصر نے اپنے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مختصر ویڈیو پیغام پوسٹ کیا ہے جس میں وہ کیمرے کے سامنے مداحوں کو عربی میں مخاطب کرتے ہوئے "السلام علیکم” کہتے ہیں۔ عرب اور مسلمان مداحوں کے لیے یہ کافی دلچسپی کا باعث تھا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک … Read more

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر بر قرار ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں جنوبی افریقہ کے رسی وین ڈر ڈوسن دوسرے نمبر پر موجود ہیں، … Read more

افغانستان 59رنز پر ڈھیر: ’پاکستانی گیند بازوں نے قہر ڈھایا

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی ہے۔سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم اننگز کے ابتدا ہی سے پاکستانی بلے باز افغانستان کے بولرز کے ہاتھوں … Read more

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی

حیدرآباد: ہندوستان کی سابق ٹینس اسٹار و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ سابق ٹینس اسٹار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر معنی خیزاسٹوری میں لکھاکہ ’خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود … Read more

شاہد آفریدی اوراداکار سنیل شیٹی ایک ساتھ، بیٹیوں سے ملاقات,یادگار ویڈیو دیھکیں

امریکہ: کرکٹ اور بالی ووڈ کے اسٹارز جب کبھی ایک ساتھ نظر آئے ہیں تو انہوں نے مداحوں کی توجہ ضرور حاصل کی ہے اور جب یہ دونوں اسٹارز پاکستان اور انڈیا سے تعلق رکھتے ہوں تو سمجھ لیجئے کہ مداح بھی کسی نہ کسی طور پر ایسی ملاقات کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ایک … Read more

انڈیا کو سات سال میں پہلی بار ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز سے شکست: ’ہاردک پانڈیا انڈین ٹیم کے لیے کپتان میٹیريل نہیں‘

ویسٹ انڈیز نے انڈیا کے خلاف پانچواں ٹی 20 میچ جیت کر پانچ میچوں کی سیریز دو کے مقابلے تین ميچوں سے جیت لی ہے۔پہلے دونوں مقابلے ویسٹ انڈیز نے جیتے تھے اس کے بعد تیسرے اور چوتھے میچ میں انڈیا کو کامیابی حاصل ہوئی جبکہ اتوار کی شب کھیلا جانے والا فیصلہ کن میچ … Read more

17 چھکے، 35 گیندوں پر 118 رنز، کرس گیل کا ریکارڈ 19 سالہ مسلم بلے باز نے توڑ دیا

اب تک ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کئی بار طوفانی کھیل کھیل چکے ہیں۔ اس کے علاوہ، گیل نے لیگ کرکٹ میں اپنی بلے بازی کی مہارت دکھائی ہے۔ گیل نے اپنی سنسنی خیز اننگز سے متعدد ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں۔ گیل نے 10 سال قبل آئی پی ایل میں بھی ایسا … Read more

ورلڈ کپ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان اب 14 اکتوبر کو: شیڈول میں تبدیلی کے باوجود احمد آباد میں ہوٹلوں، پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے اہم ترین میچوں میں شمار کیے جانے والے پاکستان اور انڈیا کے میچ کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ابتدائی طور پر یہ میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول تھا تاہم اسی روز ہندوؤں کے تہوار نوراتری کا پہلا … Read more

مراکش کی نوہیلہ بینزینا حجاب کے ساتھ ورلڈ کپ کھیلنے والی پہلی خاتون کھلاڑی

مراکش کی قومی فٹ بال ٹیم کی ڈیفنڈر نوہیلہ بینزینا حجاب پہن کر ویمنز ورلڈ کپ مقابلوں میں میدان میں اترنے والی پہلا کھلاڑی بن گئی ہیں۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سینئر لیول کی پہلی کھلاڑی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف میدان میں اتریں۔ویمنز ورلڈ کپ میں تاریخ رقم … Read more

کولمبو ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری کے بعد پاکستان کی پوزیشن مستحکم: ’عبداللہ نے ہمیں کرکٹ کی خوبصورتی یاد کرا دی‘

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ عبدااللہ شفیق کی ڈبل سنچری اور آغا مسعود کی سنچری کی بدولت پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 563 بنا لیے ہیں اور اس کی سری لنکا کے خلاف مجموعی برتری 397 … Read more

سعودی عرب کے الہلال کلب نے فرانسیسی اسٹرائیکر مباپے کے لیے ریکارڈ 33 کروڑ20لاکھ ڈالر کی بولی لگادی

سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال نے فرانسیسی اسٹرائیکر کیلیان مباپے کے لیے ریکارڈ 33 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی بولی لگادی ہے۔پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے اپنے کھلاڑی کے لیے اس پیش کش کی تصدیق کی ہے اور الہلال کو مباپے کے ساتھ براہ راست بات چیت شروع کرنے کی اجازت … Read more

سعود شکیل کی ڈبل سنچری: ’11 سالہ بلے باز کی دلیری دیکھ کر کہہ دیا تھا کہ یہ پاکستان کے لیے کھیلے گا‘

یہ کراچی کے پاکستان کرکٹ کلب کے مناظر ہیں جہاں آج سے لگ بھگ 16 برس قبل نیٹ پریکٹس کے دوران تابش خان، انور علی اور رمان رئیس جیسے تیز بولر گیند کر رہے تھے۔اس دوران کلب مینیجر اعظم خان نے ایک 11 سالہ بلے باز کو بیٹنگ کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ وہاں … Read more

برازیل: فٹ بال کھلاڑی وینیسیس کا سر قلم کردیا گیا

برازیل میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا۔ نوجوان فٹ بال کے کھلاڑی وینیسیس سکولنی کا سر قلم کرکے قتل کر دیا گیا۔ فٹ بال پلیئر ملک کے جنوب میں ریاست میٹو گروسو ڈو سول کی میونسپلٹی سیٹے کیوڈاس میں دریائے ایگواتمے میں مردہ پائے گئے۔ واقعہ نے فٹ بال کمیونٹی میں شدید … Read more

ویسٹ انڈیز: کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والی ’ناقابل تسخیر‘ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر کیسے ہوئی؟

ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے حیران کن طور پر ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دی تو اس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم ورلڈ کپ 2023 کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کی پہلی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی اس حالت پر تجزیہ کار بھی … Read more

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لندن: برطانیہ میں کھیلی جانے والی ٹی-20 سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی-20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔ برمنگھم بیئرز نے ٹاس جیت کر ناٹنگھم شائر کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس نے ٹام مورس کے 42 … Read more

کورونا ویکسین نے ایک اور کھلاڑی کی جان لے لی!

ڈومنیکا: کیریبین ملک ڈومینیکا کی باسکٹ بال کی دنیا میں اس وقت سوگ کی لہر دوڑ گئی جب مشہور کھلاڑی آسکر کیبریرا ایڈمس محض 28 سال کی عمر میں اچانک اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔آسکر کیبریرا ایڈمس سینٹو ڈومنگو کے ایک صحت مرکز میں تناؤ کے ٹسٹ کے دوران انتقال کرگئے۔ یہ خیال کیا جاتا … Read more

پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے مکہ المکرہ میں لوگوں کے دل جیت لئے،ویڈیو وائرل

مکہ المکرمہ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بہترین بلے باز محمد رضوان کی ویڈیوز اکثر کسی نہ کسی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ محمد رضوان بہترین کارکردگی کے ساتھ ساتھ اپنے مذہبی رجحان کی وجہ سے بھی خبروں میں نمایاں رہتے ہیں ان دنوں وہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان … Read more

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا اپنی دوسری شادی سے متعلق اہم بیان

لاہور: ماضی کے فاسٹ بولر شعیب اختر سے ایک انٹرویو میں ان کی دوسری شادی سے متعلق سوال ہوا جس کا جواب دے کر انہوں نے سب کو حیران کر دیا۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کسی نہ کسی حوالے سے میڈیا میں خبروں کی زینت … Read more

ہندوستان کا خواب چکنا چور، آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

لندن: ہندوستان کا آئی سی سی ٹرافی جیتنے کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا، آسٹریلیا نے اتوار کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل میں ہندوستان کو 210 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی، آسٹریلیا نے ہندوستان کے سامنے 444 رنز کا بڑا ہدف دیا، جس کے … Read more

سعودی فٹ بال کلب کی پیشکش مسترد، میسی کا امریکی کلب میں شمولیت کا اعلان

ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے سعودی فٹ بال کلب کی پرکشش آفر ٹھکرا کر امریکی کلب انٹر میامی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چھوڑنے کے بعد میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) … Read more

’چمپئن پہلوانوں سے بدتمیزی فکر انگیز‘، 1983 کی عالمی کپ فاتح ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے جاری کیا بیان

بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے چیف برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کے مظاہرہ کو بڑی تعداد میں اب اسپورٹس سے منسلک ہستیوں کی بھی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ نیرج چوپڑا، انل کمبلے، عرفان پٹھان اور وشوناتھن آنند جیسی مشہور ہستیوں کے بعد 1983 … Read more

بریکینگ نیوز: چینائی سوپر کنگس بنا آئی پی ایل کا پانچویں بار چیمپئن

احمد آباد: آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ میں چنئی نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ CSK نے آخری گیند اور سانس رکنے والا میچ جیت کر تاریخ رقم کی۔ مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں سی ایس کے … Read more

, النصر کی فتح۔ کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئےویڈیو وائرل

جدہ: سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے فیصلہ کن گول کے بعد … Read more

لیونل میسی کے والد نے سعودی کلب الہلال سے معاہدے کی افواہوں کی تردید کردی

ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کے والد نے سعودی عرب کےالہلال کلب سے معاہدے کی افواہوں کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ میسی نے اگلے سیزن میں سعودی عرب میں کھیلنے کے معاہدے پر دست خط کیے ہیں اور نہ ہی اس پررضامندی ظاہر کی ہے۔پیرس سینٹ جرمین کلب (پی ایس … Read more