عالمی کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اکتوبر کی اس تاریخ کو میچ ہوگا

دبئی : رواں سال کرکٹ عالمی کپ کھیلا جانا ہے اور اس میں اب تقریباً 4 ماہ کا ہی وقت بچ گیا ہے۔ ایسے میں سبھی کو انتظار ہے کہ آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری کرے۔ جیسے ہی شیڈول جاری ہوگا، کرکٹ شیدائیوں کی آنکھیں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے … Read more

پاکستانی کرکٹ ٹیم بنی دنیا کی نمبر ون ٹیم

پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔اس سیریز کا پانچواں میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان پوائنٹ ٹیبل پر آسٹریلیا اور انڈیا سے آگے نکل جائے گا۔ اس وقت پاکستان، … Read more

آئی پی ایل 2023: ایک بار پھر ہاری ہوئی بازی جیت کر ’بازیگر‘ بنی کولکاتا کی ٹیم، حیدر آباد کو 5 رنوں سے دی شکست

آج ایک بار پھر آئی پی ایل میں دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا جہاں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتا ہاری ہوئی بازی جیت کر ’بازیگر‘ بن گئی۔ کولکاتا نے 171 رن بنائے تھے، لیکن حیدر آباد 20 اوور میں 166 رن ہی بنا سکی۔ ایک وقت حیدر آباد کو جیت کے لیے 5 اوور … Read more

لیونل میسی کو سعودی کلب الہلال کی جانب سے بیش قیمت پیش کش موصول

فٹ بال عالمی کپ کے فاتح ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو اگلے سیزن میں سعودی عرب کے الہلال کلب میں شمولیت کی باضابطہ پیش کش موصول ہوگئی ہے۔میسی کے قریبی ذرائع نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ سعودی کلب کی جانب سے میسی کواب تک موصول ہونے والی سب سے زیادہ مہنگی … Read more

آئی پی ایل 2023 پر کورونا کا سایہ، کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے کووڈ پازیٹو ہونے کی دی جانکاری

آئی پی ایل 2023 میں کمنٹری کر رہے سابق ہندوستانی کرکٹر آکاش چوپڑا اس لیگ کے پہلے ہفتہ کے دوران کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ 45 سالہ چوپڑا نے ٹوئٹر پر اپنی صحت کی جانکاری کا اَپڈیٹ دیا اور کہا کہ انھیں ہلکی علامتیں ہیں اور وہ کچھ دنوں کے لیے کمنٹری سے الگ رہیں … Read more

اٹلی کےفٹبالر نےمسلمان ساتھی سفیان امرابط کوافطارکاموقع دینے کےلیے خود کوزخمی ظاہرکیا

اٹلی کے فٹ بال کلب فیورینتینا کے فٹبالر لوکا رانییری نے مبینہ طور پر ایک میچ کے دوران اپنے مسلمان ساتھی کو افطار کا موقع دینے کے لیے خود کو زخمی ظاہر کیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انٹر میلان کے خلاف اپنے کلب کے میچ کے … Read more

اسپین میں مراکشی کھلاڑیوں اوراسلام کے بارے میں نازیبا تبصرے پرہوٹل کا ملازم گرفتار

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں مراکش کی ٹیم کے جائے قیام ایک ہوٹل میں کام کرنے والے 27 سالہ ملازم کو سوشل میڈیا پر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرے اور کھلاڑیوں کے خلاف نسل پرستانہ الفاظ پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔مقامی پولیس نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ … Read more

ورلڈ ریکارڈ ٹی 20 میچ ٗ ویڈیو دیکھیں

ان دنو ں و یسٹ انڈیز کی ٹیم ساوتھ افریقہ کے دورہ پر ہے ۔ کل اتوار کوان دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا انٹرنیشنل ٹی 20 میچ کھیلا گیا جو ورلڈ ریکارڈ بن گیا ۔جس میں رنز کی بارش ہوئی ۔صرف چھکے اورچوکے ہی لگے ۔اس میچ کایوٹیوب کا لنک ذیل میں دیاجارہا ہے دیکھیں۔

شاہد آفریدی نے بھارتی پرچم پر آٹو گراف دیا،ویڈیو وائرل

قطر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی اس وقت قطر میں لیجنڈز لیگ کرکٹ (LLC 2023) کھیل رہے ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں آفریدی ایک بھارتی سامعین کی درخواست پر بھارت کے ترنگے پر اپنا آٹو گراف دے رہے ہیں۔ ان … Read more

لاہور قلندرز نے ایک رن سے پی ایس ایل ٹرافی جیت لی

لاہور قلندرز نے ہفتے کو مسلسل دوسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔لاہور نے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل آٹھ کے فائنل میں ملتان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف ایک رن سے ہرا دیا۔لاہور نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاہین … Read more

گجرات میں کرکٹ گراونڈ میں محمدسمیع کا نام لے کرجئے شری رام کے نعرے ٗویڈیووائرل

احمدآباد: احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے چوتھے اور آخری ٹسٹ میچ کے درمیان ایک انتہائی شرمناک حرکت کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ یہاں موجود کچھ تماشائیوں کو ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد سمیع کا نام لے کر جئے شری رام کا نعرہ لگاتے سنا گیا۔ … Read more

ٹی 20 کرکٹ میں کم اسکور کا نیا ریکارڈ: 10 رن پر پوری ٹیم آؤٹ پھر دو گیندوں پر دو چھکے اور میچ ختم

کرکٹ کی تاریخ میں نت نئے ریکارڈ بنتے رہتے ہیں تاہم ایک ریکارڈ جو کوئی بھی ٹیم اپنے نام کروانے سے کتراتی ہے وہ کم سے کم سکور پر آؤٹ ہونے کا ہوتا ہے۔لیکن اتوار کے دن ٹی ٹوئنٹی کی ایک نئی تاریخ رقم ہوئی جب آئیل آف مین کی پوری ٹیم سپین کے خلاف … Read more

بازوؤں سے محروم افغان کرکٹر: ’جذبے کسی کے محتاج نہیں ہوتے،ویڈیو دیکھیں

ہمت، حوصلے، لگن اور کامیابی کی مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو ہے۔ اس میں دونوں بازوؤں سے محروم ایک بچے کو بازوؤں کے بجائے اپنی ٹانگ سے بہترین شاٹس کھیل کر گراؤنڈ میں موجود ساتھیوں سے داد وصول کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں بازوؤں سے محروم کرکٹ … Read more

زلزلے سے متاثرہ شامی لڑکے نبیل سعید کی رونالڈوکوکھیلتے دیکھنے کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟

پرتگیزی فٹ بال اسٹارکرسٹیانورونالڈو کو سعودی عرب میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کی خواہش کااظہار کرنے والے شامی لڑکے کا یہ خواب اب پورا ہواچاہتا ہے۔شام میں اسی ماہ آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ علاقے سے تعلق رکھنے والے اس شامی بچے نے سعودی عرب میں فٹ بال اسٹارکوایکشن میں دیکھنے کی خواہش کا … Read more

وومنس ٹی-20 عالمی کپ: ہندوستان کا سفر اختتام کو پہنچا

لندن :وومنس ٹی-20 عالمی کپ کا سیمی فائنل میچ آج ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔ اس دلچسپ مقابلے میں 5 رنوں سے جیت حاصل کر آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ایک وقت ہندوستان جیت کی طرف قدم بڑھاتا ہوا دکھائی دے رہا تھا، لیکن کپتان ہرمن پریت کور (52 رن) کے رَن … Read more

آئی پی ایل 2023 کا شیڈیول جاری، گجرات اور چنئی کے درمیان 31 مارچ کو کھیلا جائے گا پہلا میچ

ممبئ: ایک طرف ڈبلیو پی ایل یعنی ’وومنس پریمیر لیگ‘ کے پہلے سیزن کے لیے خاتون کرکٹرس کی نیلامی کا عمل گزشتہ دنوں انجام پا چکا ہے، اور دوسری طرف آئی پی ایل یعنی ’انڈین پریمیر لیگ‘ کے سولہویں سیزن کے لیے آج شیڈیول جاری کر دیا گیا۔ جاری شیڈیول کے مطابق آئی پی ایل … Read more

آئی سی سی نے غلطی سے ٹیم انڈیا کو پہلا مقام دے دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چہارشنبہ کے روز تازہ ترین ٹسٹ رینکنگ جاری کی لیکن کرکٹ کے اعلیٰ ادارے کی جانب سے اس میں بڑی کوتاہی ہوئی۔جب آئی سی سی نے پہلی بار ٹسٹ رینکنگ جاری کی تو روہت شرما کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم کو نمبر ون قرار دیا گیا۔ اس … Read more

منیبہ علی: ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون، ’ٹیم سے باہر ہونے کے بعد بہت کچھ سیکھا‘

منیبہ علی صدیق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ وہ دنیا میں صرف چھٹی خاتون ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انھوں نے جنوبی افریقہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران آئر لینڈ کے خلاف 68 گیندوں پر 14 چوکے لگا کر 102 رنز … Read more

چودہ سالہ لڑکی کی بلے بازی پر کرکٹ کے دیوتا بھی فدا ، ویڈیو شئیر کیا

ممبئی: ویمنز پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کی نیلامی پیر کو ہوئی۔ مردوں کی طرح خواتین کا آئی پی ایل بھی اب منعقد ہوگا۔ خواتین کے آئی پی ایل نے اب نئے کھلاڑیوں کے لیے اپنے کھیل کا مظاہرہ کرنے کا ایک اسٹیج تیار کیا ہے۔ نیلامی مکمل ہونے کے ایک دن بعد ہی ایک … Read more

میسی فاؤنڈیشن کی جانب سے شام اور ترکی زلزلہ متاثرین کو بھاری عطیہ

بیونس آئرس: ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کا اعلان کیاہے۔ رپورٹ کے مطابق مشہور فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان کیاہے۔ میسی … Read more

بھارتی گیند باز محمدسراج اورعمران ملک کا ہوٹل میں  ’تلک‘ لگانے سے انکار، ویڈیو دیکھیں

ناگپور:(ایجنسیز)اب زیادہ دن نہیں بچے ہیں جب ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تحت 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 9 فروری سے ناگپور میں شروع ہونے والا ہے جس کے لیے ہندوستانی ٹیم ناگپور کے ہوٹل میں پہنچ چکی ہے۔ ہوٹل میں ہندوستانی ٹیم کا پرخلوص استقبال … Read more

شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا، ویڈیوز دیھکیں

پاکستان کرکٹ کے سٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح جمعے کو مایہ ناز سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے ہو گیا ہے۔کراچی میں منعقدہ نکاح کی تقریب میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، محمد حفیظ، سرفراز احمد، … Read more

گیندباز عمران ملک نے پھر کمال کر دکھایا ٗویڈیودیکھیں

عمران ملک نے ایک بار پھر احمد آباد کی پچ پر اپنی اسپیڈ گیند کے جلوے دکھائے۔ ملک نے 2.1 اوورز میں 9 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جس انداز میں انہوں نے مائیکل بریسویل کو بولڈ کیا، وہ گیند دیکھنے کے لائق تھی۔ دراصل، بریسویل کو جموں کشمیر ایکسپریس کو ہلکے سے … Read more

سعودی عرب 2027ء میں ایشیاکپ فٹ بال ٹورنا منٹ کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب نے بحرین میں 33 ویں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کانگریس میں غوروخوض کے بعد ایشیائی کپ 2027 کی میزبانی کی بولی جیت لی ہے۔ سعودی وفدنے چیمپئن شپ کی میزبانی کے ساتھ ساتھ موجودہ اسٹیڈیمزکی تزئین و آرائش اور نئے اسٹیڈیمز کی تعمیرکے منصوبوں کا انکشاف کیا تھا۔اس کے بعد … Read more

بابر اعظم کے لیے ایک دن میں دو اعزاز،جانئے تفصیلات

پاکستان میں کچھ عرصے سے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی قیادت نہ صرف زیر بحث ہے بلکہ انھیں چند حلقوں کی جانب سے مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تاہم گذشتہ چند دن کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ ایوارڈز میں جو نام سب سے ابھر کر سامنے آیا ہے وہ … Read more

الریاض:رونالڈوسمیت النصرکے کھلاڑیوں کی سردموسم میں سعودی سپرکپ کے لیے پریکٹس

کرسٹیانورونالڈو سمیت النصر فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں نے منگل سے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سرد موسم میں سعودی سپر کپ کے لیے ٹریننگ دوبارہ شروع کردی ہے۔پرتگال کے فٹ بال اسٹار رونالڈو سمیت متعدد کھلاڑیوں نے الاتحاد کے ساتھ سیمی فائنل میچ کے لیے پریکٹس کی ہے۔ اس دوران میں انھوں نے … Read more

محمد سراج بنے دنیا کے نمبر ون گیند باز

ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج نے وَنڈے کرکٹ میں دنیا کے نمبر 1 گیندباز ہونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ آئی سی سی کی تازہ وَنڈے رینکنگ منظر عام پر آنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ شیدائیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ عرصہ بعد وَنڈے کرکٹ میں کسی ہندوستانی گیندباز نے … Read more

پاکستانی گیند باز شاہین آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

جدہ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ بولر نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کیلئے احرام باندھے تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’الحمد اللّٰہ‘ لکھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان … Read more