ورلڈکپ میں اب تک کتنے ورلڈ ریکارڈ بنے؟
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 صرف شائقین کرکٹ کے لیے ہی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کے لیے بھی زبردست ثابت ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے ابتدائی 11میچز میں ہی کئی ریکارڈ بن گئے ہیں۔جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان 10واں میچ لکھنو میں کھیلا گیا، اس ورلڈ کپ میں کئی حیرت انگیز … Read more