ٹی 20 ورلڈ کپ: کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان کے سامنے 152 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا زبردست میچ ہندوستان اور پاکسان کے مابین دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت نے سات وکٹ گنوائے ہیں۔ ہندوستان نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 151 رنز بنائے ہیں

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کو چوتھا نقصان، پنٹ بھی آؤٹ

ٹی20 وررلڈ کپ 2021 میں پاکستان کے خلاف بھارت کی چوتھی وکٹ گر گئی ہے اور شاداب خان نے ریشابھ پنت کی اننگز کا خاتمہ کردیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بھارت نے اننگز … Read more

بابر اعظم کی تکنیک ویرات کوہلی سے بہتر ہے، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بابر اعظم کی تکنیک کو ویرات کوہلی سے بہتر قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں انضمام الحق نے پاکستان اور بھارتی ٹیم کے کپتانوں کا موازنہ کیا اور کہا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں ہی عظیم پلیئرز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر … Read more

کرکٹر یوراج سنگھ کی گرفتاری و رہائی

سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ کو دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کی حصار پولیس نے ذات پات پر مبنی تبصرہ کرنے پر گرفتار کر لیا تاہم کچھ ہی دیر میں انھیں انھیں ہائی کورٹ کے احکامات پر عبوری ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔اتوار کی رات دیر گئے اُن کی گرفتاری کی خبر سامنے آئی … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: عمان کی فتح میں پاک بھارت جوڑی کا اہم کردار

ٹینس میں انڈو پاک جوڑی اعصام الحق اور روہن بوپانا کا ذکر تو ہر بار ہوتا ہی آیا ہے، آج کرکٹ کے میدان میں بھی پاکستان اور بھارت میں پیدا ہونے والے دو کرکٹرز نے مل کر عمان کو فتح دلا دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کا 130 … Read more

ترپاٹھی کے چھکے کے بعد دہلی پر دلچسپ فتح سے کولکتہ فائنل میں

شارجہ ، 13 اکتوبر (یو این آئی) گیندبازوں کی بہترین کارکردگی کے بعد سلامی بلے باز وینکٹیش ایئر (55) اور شبمن گل (46) کی بہترین اننگز اور اس کے بعد آخری اوور کی پانچویں گیند پر راہل ترپاٹھی کے زبردست چھکے سے کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دہلی کیپیٹلز پر بدھ کے روز دوسرے کوالیفائر میں … Read more

دنیا کا سب سے پستہ قد باڈی بلڈر، گینیز بک میں نام درج

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک بھارتی ایتھلیٹ کو جس کا قد تین فٹ چار انچ ہے اسے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں دنیا کا پستہ قامت ترین امیدوار قرار دیا ہے۔25 سالہ پراتک وتھل موہیت نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ اس نے 2012 میں باڈی بلڈنگ کا آغاز کیا اور اس حوالے سے 2016 … Read more

عمران ملک ٹی-20 عالمی کپ میں ہندوستانی ٹیم کے نیٹ گیندباز رہیں گے

دبئی: انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) 2021 میں اپنی تیز رفتار سے سب کو حیران کرنے والے عمران ملک کو ٹی- 20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کے نیٹ بالر کے طور پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ کرک انفو کو ایسی معلومات ملی ہیں۔ … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا

17اکتوبر سےشروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پرائز منی کا اعلان کردیا، فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز( یعنی 12 کروڑ ہندوستانی روپے سے زائد) کی رقم ملے گی۔ اس کے علاوہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ ڈالرز یعنی (13 کروڑ 66 لاکھ پاکستانی روپےسے زائد) کی انعامی … Read more

رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز میں پہلے نمبر پر آگئے

مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدن حاصل کرنے والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔گزشتہ سال کے ٹاپ فٹبالر لیونل میسی دوسرے نمبر پر چلے گئے۔کرسٹیانو رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز یعنی 21 ارب روپے کے لگ بھگ کمائیں گے۔

امریکی کرکٹر نے تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں 6 چھکے لگادیے

ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگادیے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے بعد جسکرن ملہوترا دوسرے بلے باز ہیں جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔   پاپوا نیوگنی کے … Read more

بنگلا دیش پھر نیوزی لینڈ پر بھاری پڑا۔ شکست دی

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی مہمان نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا اور 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 141 رنز بنائے۔   بنگلادیش کی طرف سے محمد نعیم … Read more

طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تاہم طالبان سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔شاہد … Read more

’مونچھوں کے ساتھ گھر مت آنا ‘وسیم اکرم کو اہلیہ کی وارننگ

گزشتہ روز وسیم اکرم کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے نئے روپ سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔وسیم اکرم اہلیہ شنیرا اکرم اور بیٹی سے ملنے 11 ماہ بعد آسٹریلیا گئے ہیں جہاں وہ قرنطینہ میں موجود ہیں، وسیم اکرم کو قرنطینہ میں 8 دن گزر چکے … Read more

کابل میں پھر سے خون بہہ رہا ہے ، افغانوں کو مارنا بند کریں : راشد خان

کابل، 27 اگست (یواین آئی) کابل میں ہوئے دھماکہ سے کافی دکھی افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ’افغانوں کو مارنا بند کریں‘۔سرکردہ کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ، ’کابل میں پھر سےخون بہہ رہا ہے، برائے مہربانی افغانوں … Read more

بھارت کےشیر 78 رن پرڈھیر

لیڈز، 25 اگست (یو این آئی) جیمز اینڈرسن کی قیادت میں انگلینڈ کے تیز گیند بازوں نے ہندوستانی ٹیم کوتیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلےہی دن بدھ کو دوسرے سیشن کی پہلی اننگز میں 40.4 اوورز میں محض 78 رنز پرآل آوٹ کردیا۔ لارڈز میں دوسرا ٹیسٹ 151 رنز کے بڑے فرق سے جیتنے والی … Read more

ہندوستان کے فٹ بال کھلاڑی سید شاہد حکیم کا انتقال

گلبرگہ ، 22 اگست (یو این آئی) اولمپکس کھیلنے والے سابق ہندوستانی فٹ بالر سید شاہد حکیم کا اتوار کےروز یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا وہ 82 سال کے تھے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے ان کی موت پر تعزیت کی ہے اے آئی ایف ایف کے صدر پرفل … Read more

ٹی-20 عالمی کپ میں 24 اکتوبر کو ہندوستان-پاکستان کا مقابلہ

دبئی، 17 اگست (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں ہونے والے 2021 مرد ٹی-20 عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 24 اکتوبر کو ہندوستان اور پاکستان ایک -دوسرے سے نبرد آزما ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا … Read more

ٹی-20 عالمی کپ: ہند-پاک میچ کا انتظار ختم، 24 اکتوبر کو ہوگا ’مقابلۂ عظیم‘

آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کی تاریخوں کا اعلان کر چکا ہے اور ساتھ ہی کون سے گروپ میں کون سی ٹیمیں ہوں گی، اس کا بھی اعلان کیا جا چکا ہے، لیکن ابھی تک مکمل شیڈول جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اس درمیان ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لیگ راؤنڈ میں کھیلے جانے … Read more

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔   ان سے قبل یہ ریکارڈ … Read more

انجم خان سے کرکٹر شیوم دوبے نے کی شادی، تصویروں میں نظر آئے دست بہ دعا

ایک طرف جہاں وی ایچ پی اور بجرنگ جیسی تنظیمیں ہندو-مسلم شادی کو ’لو جہاد‘ کا نام دے کر بدنام کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں، وہیں دوسری طرف کئی سرکردہ شخصیتیں اس طرح کی سیاست سے بالکل الگ بین مذاہب شادی کو ترجیح دیتی نظر آ رہی ہیں۔ اس فہرست میں ابھرتے ہوئے ہندوستانی … Read more

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فٹ بال کلب کی خاتون چیئرپرسن کا تقرر

سعودی عرب میں خاتون وکیل ابرارشاکرکو فلِج (ایف ایل آئی جی) فٹ بال کلب کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔وہ مملکت میں کسی فٹ بال کلب کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ سعودی عرب کے مشرقی صوبہ حفرالباطن میں قائم اس فٹ بال کلب کی مردوخواتین دونوں کی الگ الگ ٹیمیں ہیں۔ابرار شاکر … Read more

عالمی کپ 1983 میں فتح یاب ٹیم انڈیا کے رکن سابق کرکٹر یشپال شرما کا انتقال

نئی دہلی: سابق انڈین کرکٹر اور 1983 کے عالمی کپ کی فتح یاب ٹیم کا حصہ رہے یشپال شرما کا منگل کی صبح حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال ہو گیا، وہ 66 سال کے تھے۔ یشپال شرما نے انگلینڈ کے خلاف لارڈس کے تاریخی میدان پر 1979 میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا … Read more

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارخواتین کی ’ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ‘ کا انعقاد

سعودی عرب میں مملکت کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے۔ "خواتین سینٹر اسٹیل” کی ٹیم نے خواتین کے تربیتی مراکز اور ہالوں کے لئے ویٹ لفٹنگ چیمپینشپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ سعودی عرب میں ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ الریاض کے شہزادہ … Read more

خاتون بھارتی کرکٹر ہرلین دیول کے کیچ کے سوشل میڈیا پر چرچے

بھارتی خاتون کرکٹر ہرلین دیول کے انگلینڈ کے خلاف میچ میں لیے ایک بہترین کیچ نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی۔بھارتی ویمن ٹیم کی انگلینڈ ویمن ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے، جہاں اسے پہلے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش سے متاثرہ اس میچ سے زیادہ اس میں پکڑے … Read more

ثاقب محمود: پہلے ہی اوور میں بابر اور امام کو آؤٹ کرنے والے پاکستانی نژاد فاسٹ بولر کون ہیں؟

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں اپنی تباہ کن بولنگ سے پاکستانی بلے بازوں کے ہوش اڑانے والے انگلینڈ کے پاکستانی نژاد انگلش بولر ثاقب محمود انگلش کاؤنٹی میں اپنی تیز رفتاری اور بولنگ ایکشن کی وجہ سے مشہور ہیں۔ثاقب محمود نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کے … Read more

انس جابر’ ومبلڈن ٹینس کوارٹر فائنل تک پہنچنے والی پہلی عرب خاتون’

لندن: شمالی افریقی ملک تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پہلی بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی، لندن میں جاری ٹینس چمپئن شپ میں تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی ایگا شو اٹیک کو شکست … Read more

ثانیہ مرزا کا بیٹا بھی والدہ کا میچ دیکھنے پہنچ گیا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا بیٹا اپنی والدہ کا میچ دیکھنے کے لیے ٹینس کورٹ پہنچ گیا۔ثانیہ نے انسٹاگرام پر بیٹے کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ ساتھی کھلاڑی کے ہمراہ ٹینس کورٹ میں ہیں جبکہ فینس کی دوسری جانب … Read more