چین میں کرونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک، مرنے والوں کی آخری رسومات پر پابندی عائد

حکام نے 24 گھنٹوں میں مزید 45 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہو گئی ہے۔ فلپائن میں حکام نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔ چین سے باہر یہ پہلی ہلاکت ہے۔

انڈا کھانے سے صحت خراب ہوتی ہے یا نہیں، ماہرین نے بڑی پریشانی دور کردی

دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک خاص عمر کے بعد روزانہ انڈے کھائے جائیں تو اس سے جسم میکں کولیسٹرول بڑھتا ہے جو آگے چل کر رگوں میں تنگی اور دل کی مختلف بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔ لیکن طبّی ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم … Read more

شہد کا ایک خفیہ فائدہ جو کم لوگوں کو معلوم ہیں

شہد مفید غذا اور دوا ہے۔شہد کو زمانہ قدیم ہی سے بطور دوا وغذا استعمال کیا جا تاہے۔ چقندر کی شکر بنانے سے قبل شہد ہی مٹھاس کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔شہد ایک موٴثر قسم کا جراثیم کش بھی ہے۔ شہد ہر موسم اور ہر عمر میں مفید غذاہے۔شہد کی ایک خوبی اس کا … Read more

کرونا وائرس دبئی پر نمودار، اس خبر پر بڑی جڑپ

سوشل میڈیا پر کروناوائرس کی متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچنے کی خبر جھوٹی نکلی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اماراتی خبررساں ادارے خلیج ٹائمز نے کروناوائرس دبئی پہنچنے سے متعلق کوئی خبر نشر کی نہ ہی انٹرنیٹ ایڈیشن شامل کی۔ سوشل میڈیا پر جعلی خبر زیر گردش ہے کہ دبئی میں 2فروری … Read more

اگر دماغی طاقت چاہتے ہیں تو یہ 4 چیزیں استعمال کر کے دیکھیں

ڈپریشن، بے چینی اور اضطراب کی کیفیت اب دنیا بھر میں بہت عام سمجھی جاتی ہے، اس حوالے سے دنیا بھر میں بے شمار اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں اور لوگ اب کُھل کر اس مسئلے پر بات بھی کرنے لگے ہیں۔ جب ڈپریشن حد سے تجاوز کر جاتا ہے تو ماہرین متاثرہ شخص … Read more

آج شام تک کرونا وائرس کی تشخیص کی کٹس موصول ہو جائیں گی: ظفر مرزا

آج شام تک کرونا وائرس کی تشخیص کی کٹس موصول ہو جائیں گیں، جس کے بعد پاکستان میں مبینہ کیسز کی تصدیق ہوسکے گی۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین سے آج شام تک کرونا وائرس کی تشخیص کی کٹس موصول ہو جائیں گیں، جس کے بعد پاکستان میں مبینہ … Read more

2 لاکھ 37 ہزار افراد کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 37 ہزار افراد نے اپنے بچوں کو اس موذی مرض سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 کی پہلی انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 37 ہزار افراد نے اپنے بچوں کو اس موذی مرض … Read more

کرونا وائرس سے 259 ہلاکتیں: امریکہ میں چین سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی

جمعے کو چین میں 46 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ دو ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے ان غیر ملکوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے جو گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چین میں مقیم رہے ہوں۔

سگریٹ کمپنیوں کے گرد گھیرا مزید تنگ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تفصیلات بتادیں

وزارت صحت نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے سگریٹ کی تشہیر پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سیگریٹ کے اشتہارات، سپانسر شپ اور انعامی اسکیموں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وال پوسٹرز، بینر، اسکرین، سینما اور تھیٹر میں سیگریٹ کے اشتہار کو غیر قانونی قرار دیدیا … Read more

چین کے ساتھ سرحدیں بند کرنے سے کرونا وائرس روکے گا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ سرحدیں بند کردینا کورونا وائرس کو روکنے کا مؤثر طریقہ نہیں بلکہ اس سے وائرس اور تیزی سے پھیلے گا۔ ڈبلیو ایچ او کے ترجمان کرسچیئن لِنڈمیئر نے جمعہ کو جینوا میں خبردار کیا ہے کہ اگر چین کے ساتھ سرکاری سرحدیں بند کردی گئیں … Read more

امریکیوں کی عمر ایک مہینہ بڑھ گئی

بیماریوں سے بچاؤ اور کنٹرول کے امریکی ادارے کی مرتب کردہ اس رپورٹ کے مصنف رابرٹ اینڈرسن کہتے ہیں کہ ہمیں یہ توقع رکھنی چاہیے کہ مستقبل میں اضافے کا یہ رجحان جاری رہے گا۔

دل کے مریض ابہو جائے پرسکون

فی الوقت دل کے شریانوں میں جمی چربی اور پلاک کے علاج کے لیے یا تو اینجیو پلاسٹی کی جاتی ہے یا پھر زیادہ پیچیدہ صورت میں بائی پاس کیا جاتا ہے۔ لیکن اب نینوذرات کی بدولت دل کی شریانوں کو اندر سے صاف کیا جاسکتا ہے۔ اسٹینفرڈ اورمشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے … Read more

کھانے کے بعد وہ خطرناک کام جو ہم کرتے ہیں

کھانا کھانے کے فوراً بعد اکثر پانی یا چائے پینے کی طلب ہوتی ہے کچھ افراد سو بھی جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تمام عادتیں صحت کے لیے کتنی خطرناک ہیں؟ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ اچھی صحت کے لیے لازم ہے کہ کھانا کھانے کے فوراً بعد مندرجہ ذیل … Read more

چین: کرونا وائرس سے ہلاکتیں 170 ہوگئیں، گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک 38 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ ایک دن میں مرنے والوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

نبی کریم ﷺ نے سبزی ار صحت کے بارے میں کیا اچھی بات کی

اگر آپ اپنے بچوں کو دماغی طور پر قوی بنانا چاہتے ہیں تو انہیں سبزیوں کی طرف راغب کیجئےبالخصوص ہرے پتوں والی سبزیوں کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے سائنسدانوں نے 8 سے 24 برس کے 1500 بچوں اور نوعمروں کے دماغوں پر غور کیا ہے۔ نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ جن … Read more

کیا موبائل ٹاورز سے نکلنے والی شعاعیں واقعی کینسر کا سبب بنتی ہیں؟

پشاور کے رہائشی محمد نعيم نے يہ الزام عائد کيا تھا کہ موبائل ٹاورز سے نکلنے والی شعاعوں سے ان کی اہليہ اور بيٹے کو کينسر کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔ انہوں نے ايڈووکيٹ نور عالم خان کی وساطت سے پشاور ہائی کورٹ ميں مقدمہ دائر کیا تھا۔

الائچی کیا واقعی میں اتنی اہمیت رکھتی ہے

سبز الائچی کا شمار گرم مصالحہ جات میں کیا جاتا ہے اور اس کی ایک خاص خوشبو کھانوں میں الگ ہی ذائقہ دیتی ہے جو کھانے کا ذائقہ دوبالا کردیتی ہے۔ ہم سبز الائچی کو صرف ایک عام مصالحہ سمجھتے ہیں لیکن اگر آپ کو اس عام سے مصالحے کی خاصیت کے بارے میں معلوم … Read more

ملک میں مزید 3 پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی

ملک میں مزید 3 پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی، رواں برس کے پہلے ماہ میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 06 ہوگئی ہے، پولیو کیسز کا تعلق سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں مزید 3 پولیو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ … Read more

غصے پر قابو پانا ہوا اب آسان، انتہائی اہم تخقیق سامنے آگئی

ہم دن بھر بے شمار چیزوں کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوجاتے ہیں اور اس وجہ سے اکثر ہم اپنا غصہ دوسری چیزوں پر یا چیخ و پکار مچا کر نکالتے ہیں۔ انسان کو غصہ آنا ایک فطری فعل ہے لیکن اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ ہم اپنے غصے پر کس طرح … Read more

سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے متعلق جعلی الرٹ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک جعلی ’ایمرجنسی‘ نوٹ فکیشن گردش کررہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے پاکستان کی وزارت صحت نے مارچ کے اواخر تک عوام کو ہجوم والے مقامات پر جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ اس پیغام کے پہلے پیراگرف میں اسپیلنگ کی متعدد غلطیاں بھی ہیں جس میں کہا گیا … Read more

کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والے کیمیکلز موجود ہی نہیں ہیں، ابرارالحق کا بڑا دعویٰ

چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ ابرار الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ایسے کیمیکلز ہی موجود نہیں ہیں جن کے ذریعے کرونا وائرس کی تشخیص کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں کہ وہ ہمیں بھی ایسے کیمیکل مہیا کرے جن کی مدد سے مرض کی … Read more

دوائی کی نئی نسل ایجاد

ایک نئے مطالعے سے لگ بھگ 50 سے زائد ایسی دواؤں میں کینسر کے خلاف علاج کی خاصیت دریافت ہوئی ہیں جو کینسر کے علاج کے لیے نہیں بنائی گئی تھیں۔ان دواؤں میں ذیابیطس، اندرونی جلن، شراب نوشی چھڑانے اور یہاں تک کہ پالتو کتوں کی ہڈیوں کے علاج کی دوائیں بھی شامل ہیں۔ لیکن … Read more

گھرکی اہمیت بچوں پر اور والدین پر کیا اثرات چھوڑتا ہے

تنگ وتاریک اور سیلن زدہ مکانوں میں رہنے والوں کی اکثریت صحت وصفائی کی تمام سہولتوں سے محروم بڑی تکلیف دہ زندگی گزارتی ہے۔جسمانی امراض کے علاوہ یہ لوگ ذہنی سکون و آسودگی کی نعمت سے بھی محروم ہوتے ہیں،جس سے مختلف دماغی اور نفسیاتی امراض میں اضافہ ہورہا ہے۔اب یہ بات تسلیم کرلی گئی … Read more

کھانے کی پکار، ایک مزیدار ٹاپک

زیادہ دیر بھوکا رہنا نا صرف انسان کی جسمانی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس سے دماغ پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایسے بھوکے پیٹ میں اہم فیصلے کرنا نقصان کا بھی سبب بنتا ہے۔ دماغ اور صحت کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ بھوک کی وجہ سے انسان چڑچڑے پن … Read more

غصے سے ہوا ایک بڑا نقصان

ہم دن بھر بے شمار چیزوں کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوجاتے ہیں اور اس وجہ سے اکثر ہم اپنا غصہ دوسری چیزوں پر یا چیخ و پکار مچا کر نکالتے ہیں۔ انسان کو غصہ آنا ایک فطری فعل ہے لیکن اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ ہم اپنے غصے پر کس طرح … Read more

ذہنی دباؤ سے بچیں ورنہ سر سفید ہو جائے گا

ماہرین کہتے ہیں کہ  ذہنی دباؤ سے سر سفید ہونے کی ایک واضح مثال امریکی صدور ہیں۔ اپنا عہدہ سنبھالنے اور عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کے بالوں کی رنگت ذہنی دباؤ کے اثرات کا ایک ٹھوس ثبوت پیش کرتی ہے۔

کیک کھانا خاتون کی جان لے گیا، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کیک کھانے کا مقابلہ جیتنے کی کوشش میں خاتون ہلاک ہوگئیں۔ یہ افسوسناک واقعہ آسٹریلوی علاقے کوئنز لینڈ کے شہرہاروی بے میں پیش آیا ہے۔  یہ افسوسناک واقعہ آسٹریلوی علاقے کوئنز لینڈ کے شہرہاروی بے میں پیش آیا ہے، ہلا ک ہونے والی خاتون کی عمر ساٹھ سال تھی اورانہیں اس وقت دل کا دورہ … Read more

چائے فائدہ دے یا نقصان بس تھوڑی سی معلومات پڑ ھ لیں جو ضروری ہے

چائے دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے مشروبات میں سے ہے۔ سر میں درد سے نجات پانی ہو یا دن بھر کی تھکاوٹ سے چھٹکارا پانا ہو،مہمانوں کی خاطر تواضع کا معاملہ ہو یا بڑوں کی سیاسی بیٹھک، خوشی کی گھڑی ہویا غم کا موقع ،چائے ہماری تہذیبی روایات کا اہم حصہ … Read more