پیدائش کے بعد والدین کی ایک بڑی کمزوری بن جاتی ہے جو کم لوگوں کو معلوم ہے۔۔؟

کسی بھی گھر میں بچّے کی پیدایش نہ صرف بہت خوش گوار موقع ہوتا، بلکہ ہر فرد ہی نئے مہمان کے استقبال کے لیےخاصا پُرجوش نظر آتا ہے، مگر کیا کبھی کسی نے نوٹ کیا کہ بعض اوقات بچّے کی پیدایش کے موقعے پر ماں یا باپ کا روّیہ بے حد عجیب سا ہوجاتا ہے۔ … Read more

استعمال کر کے آزمائیں

یہ بات شاید آپ بھی جانتے ہوں کہ اخروٹ اور اس قسم کے دیگر خشک میوہ جات میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو دماغ کو تقویت پہنچاتے ہیں، لیکن اب سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ روزانہ صرف 2 سے 3 اونس (5 سے 6) اخروٹ کھانے سے دل کو بھی افاقہ ہوتا ہے … Read more

ہلدی کے بہت سے فوائد

ہلدی کو مغرب میں اب پیار سے خالص سونا کا نام دیا جارہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں موجود جادوئی مرکب ’سرکیومن‘ بلڈ پریشر، کینسر، امراضِ قلب ، جوڑوں کے درد میں انتہائی مفید تصور کیا جاتا رہا ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ کی صلاحیت بڑھانے … Read more

چین میں زیر تعلیم تمام خیریت سے ہیں،کوئی وائرس کا شکار نہیں ہوا: ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے چین میں زیر تعلیم تمام خیریت سے ہیں اور کوئی بھی وائرس کا شکار نہیں ہوا، والدین تسلی رکھیں پریشانی ہونے کی ضرورت نہیں۔ سوشمل میڈیا ٹویٹر پر پیغام میں معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاکا کہنا تھا چین کے شہر ووہان میں زیرِتعلیم پانچ ہزار سے … Read more

چین میں سفری پابندیاں مزید سخت، وائرس کئی ممالک تک منتقل

فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور امریکہ سمیت اب تک ایک درجن سے زائد ممالک میں کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56ہوگئی

چین میں پھیلنے والے انتہائی خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56ہوگئی۔ توار کو جاری کئے گئے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھرمیں اس وائرس سے دوہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلی بار یہ وائرس ووہان شہر کی سمندری غذاکی مارکیٹ میں گزشتہ برس پایا گیا تھا … Read more

یقینن آپ لوگ بھی ایسا ہی کرے گے

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں۔خوش رنگ سبزیاں اور کھٹے ‘میٹھے‘رسیلے ومزیدار پھل جو غذائیت سے بھر پور ہیں۔ قدرت نے ان پھلوں اور سبزیوں میں بنی نوع انسان کے لئے بے پناہ فوائد چھپارکھے ہیں۔ بلاشبہ ہر موسم کا پھل کئی قسم کے انفرادی پہلوؤں سے انسانی صحت … Read more

بھیڑ نے پھیلائی ایک اور سنسنی خیزی

گوشت کھانے کے شوقین افراد عموماً گائے،بکری یا مرغی اور مچھلی کا گوشت کھانا پسند کرتے ہیں،بھیڑ کے بارے میں ان کی معلومات زیادہ نہیں ہیں۔ بھیڑ کا گوشت غذائیت بخش ہوتاہے، لہٰذا آپ اسے بھی اتنی ہی رغبت سے کھائیں،جتنی کہ کسی دوسرے جانور کے گوشت کو کھاتے ہیں۔ بھیڑ کے گوشت کی خصوصیات … Read more

حکومت کی چین میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ہدایات جاری، عمل پیرا ہونے کی تنبیہ

چین سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے دیگر مملک تک پہنچنے کے بعد بیجنگ میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے چین میں مقیم پاکستانیوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث چین میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے … Read more

کیا خواتین نفسیاتی طور پہ مردوں کی نسبت کمزور ہوتی ہیں؟ تحقیق نے کیا اہم انکشاف

دورِ حاضر میں جسمانی بیماریوں کے علاوہ دماغی بیماریاں بھی جان لیوا بن رہی ہیں اور عمومی طور پر خواتین نفسیاتی طور پر مردوں سے کمزور نظر آتی ہیں۔ سچ ٹی وی کے پروگرام صحت زندگی میں کلینیکل سائیکالوجسٹ ڈاکٹر نبیلہ صدف نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں نفسیاتی طور پر … Read more

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 41 ہو گئیں، 1300 افراد متاثر

چین کے علاوہ تھائی لینڈ، ویت نام، جنوبی کوریا، تائیوان، فرانس، نیپال، امریکہ، آسٹریلیا اور سنگا پور میں بھی وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

’کورونا وائرس‘ کیسے پھیلا، ماہرین کی انتہائی اہم تحقیق سامنے آگئی

چینی کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک ’کورونا وائرس‘ کے جنم لینے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہےکہ یہ وائرس چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا ہے۔ چین میں پُراسرار ’کورونا‘ وائرس سے اب تک 500 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جس میں سے 25 … Read more

پاکستان نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے خصوصی انتظامات کر لیے

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چین سے آنے والی تمام پروازوں پر نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی مسافر کو سکریننگ کے بغیر ائیر پورٹ سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ وائرس کے ٹیسٹ کے لیے بیرونی ملک لیبارٹریوں سے رابطے میں ہیں۔

جسم میں پانی کی کمی علامتیں اور نقصانات

جسم کو ترو تازہ رہنے اور نظام کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے پانی کی بے حد ضرورت ہوتی ہے اور ہم دن بھر میں اتنا پانی نہیں پی رہے ہوتے جتنا ہمارے جسم کو درکار ہوتا ہے۔ ہم اس بات سے بالکل لاعلم ہوتے ہیں کہ آیا ہمارا جسم پانی کی کمی کا … Read more

کرونا وائرس ہے کیا اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

ماہرین صحت کے مطابق نئے وائرس کو ‘نویل کرونا وائرس 2019’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے علاج کے لیے کوئی دوا موجود نہیں۔ یہ تیزی سے ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہو رہا ہے۔

چین میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتیں 25 ہو گئیں

کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی۔ حکومت نے 10 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے اور مریضوں کے علاج کے لیے ہنگامی بنیاد پر نئے اسپتال تعمیر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

اسپتال میں داخل 80 مریض بینائی سے محروم، فارمیسی سروس ڈویژن کو معاملے کی انکوائری کا حکم

اسلام آباد کے نجی اسپتال میں آنکھوں کے علاج کیلئے آنے والے اسی افراد بینائی سے محروم ہوگئے ہیں۔ نجی اسپتال میں آنکھوں کی بیماریوں کا شکار افراد کی آنکھوں میں اسپتال انتظامیہ نے جو قطرے ڈالے ان سے اسی مریضوں کی بینائی کھوگئی۔ مریضوں کی آنکھوں میں کو’ گلوکوما ‘کے آپریشن کے بعد قطرے … Read more

گورے دانتوں کی اپنی ایک داستان

چمک دار اور صاف ستھرے دانت والے لوگ دوسروں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ خوبصورت دانت مسکراہٹ کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ دانت چہرے کی خوبصورتی کا ایک حصہ ہیں۔ اگر دانتوں میں کسی قسم کا نقص یا بیماری ہو جائے تو خوبصورتی ماند پڑھنے کے ساتھ ساتھ بہت سی نعمتیں کھانے سے … Read more

چاند گرہن نے 15 لوگوں کی جانیں لے لی

راجستھان کے دارالحکومت میں گزشتہ برس ہونے والے سورج گرہن کا براہ راست نظارہ کرنے والے 15 شہری بینائی سے محروم ہوگئے۔ راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 10 سے 20 سال تک کی عمر کے لوگوں نے 26 دسمبر کو ہونے والے سورج گرہن کا براہ راست نظارہ کیا تھا۔ مذکورہ افراد کو آنکھوں … Read more

پوپ کارن چپس کی حقیقت

یہ حقیقت ہے کہ جو کھانے ذائقے کے اعتبار سے مزیدار ہوتے ہیں وہ اکثر صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتے ہیں اور اس حوالے سے ماہرین صحت بارہا خبردار کرتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو پوپ کارن کے بارے میں بتائیں گے جو مضر صحت ہیں اور ان سے کینسر کا سنگین خطرہ … Read more

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اہم ایئرپورٹس پر اسکریننگ سسٹم نصب

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، نیوایئر مناکر چین سے پاکستان لوٹنے والے چینی شہروں کی کڑی اسکریننگ ہوگی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نجی چینل کے پروگرام میں … Read more

دیر سے ناشتہ کرنا آپ کا وزن کتنا بڑھا سکتا ہے؟؟ انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

وزن بڑھنا اور موٹاپا آج عالمی مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ اب میکسیکو اور اسپین کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزن بڑھنے کی ایک وجہ چھٹی کے روز دیر سے ناشتہ کرنا بھی ہے۔ یہ مطالعہ، جس کے نتائج ریسرچ جرنل ’’نیوٹریئنٹس‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں شائع ہوئے ہیں، اسپین اور میکسیکو میں … Read more

چین کا وسطی شہر ‘ووہان’ کرونا وائرس کا مرکز قرار

چین نے وسطی شہر ووہان جانے والی ٹرینوں پر پابندی لگا دی ہے جب کہ طیاروں کو بھی ووہان جانے سے روک دیا ہے۔ امریکی کار ساز کمپنی جنرل موٹرز نے عارضی طور پر کام بند کر دیا۔

ڈاکٹر کا مریض پرخطرناک تجربہ

امریکا میں ایک ڈینٹسٹ کو اس وقت مقدمے کا سامنا کرنا پڑ گیا جب ایک مریض کا دانت نکالتے ہوئے اس نے غیر پیشہ وارانہ رویے کا مظاہرہ کیا اور ہاور بورڈ پر سوار ہو کر دانت نکالنے کا عمل سر انجام دیا۔ امریکی ریاست الاسکا میں کام کرنے والے ایک ڈینٹسٹ لک ہارٹ کے … Read more

چین کا خطرا پاکستان کے قریب

چین سے خطرناک وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کے تحت قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیا، چین سے آنے والوں کا معائنہ ضروری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کے تحت قومی ادارہ صحت نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ہدایت نامے میں کہا گیا کہ چین … Read more

اب وزن کم کرنا ہوا انتہائی آسان، حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

ماہرین صحت وزن کم کرنے کے بے شمار طریقے بتاتے ہین جن میں مختلف قسم کی ورزشیں اور فاقہ کشی کی تراکیب شامل ہوتی ہیں۔ وزن کم کرنے کیلئے ورزش کرنا سب سے بہترین عمل ہے لیکن کچھ ایسی تدبیریں بھی ہیں جس کے لیے پسینہ بہانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے … Read more

آپ کے ذہن کو کونسا تیل نقصان پہنچا رہا ہے؟؟ نئی تحقیق نے سب کو خبردار کردیا

وہ تیل جس میں بنا کھانا کھانے سے آپ کے ذہن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔ سویا بین آئل بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کے متعلق ایک خوفناک انکشاف کر دیا ہے۔ امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ریورسائیڈ کے سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے … Read more

بہت زیادہ تھکاوٹ ہو سکتی ہے جان لیوا، اہم تحقیق سامنے آگئی

کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ، جسمانی توانائی سے محروم، حوصلہ ختم ہونا اور چڑچڑے پن کا شکار رہتے ہیں؟ یہ تو آپ کے دل کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے درحقیقت اوپر درج علامات برن آﺅٹ نامی سینڈروم (جسم کی غیرمعمولی کیفیات ظاہر کرنے والی علامات) کا نتیجہ ہوسکتی ہیں جو کہ دل … Read more