اگر نیند کے دوران یہ کام کیا جائے تو بچے کی یاداشت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے

ماہرین کے مطابق اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے ایک مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ جرمنی میں ہوئی ایک … Read more

چینی حکومت کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکام، اہم سرکاری حکام برطرف

چینی حکومت نے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم سرکاری عہدیداروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ گزشتہ روز کرونا وائرس کی وجہ سے108 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں … Read more

چین: کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ، متاثرہ مریضوں کی شرح میں کمی

چین میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1016 تک پہنچ گئی۔ امریکہ نے بھی کرونا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے۔

اب ہر وقت فکرمندی سے بچیے، ان مددگار اور آسان اصولوں کو اپنایئے

ویسے تو کسی اہم موقع یا زندگی میں تبدیلی کے دوران الجھن، تشویش یا فکرمند ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں مگر جب یہ حد سے زیادہ ہو تو پھر ضرور یہ ذہنی صحت میں مسائل کا عندیہ ہوسکتا ہے۔ انزائٹی (خوف، اضطراب، بے چینی، اعصابی خلل جس میں بار بار شدید خوف کا سامنا ہو) … Read more

ہاتھ سے کھانا غذا کو زیادہ مزیدار کیوں بناتا ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

چمچ کی جگہ ہاتھوں سے کھانا خوراک کا ذائقہ بہتر بنادیتا ہے مگر ایسا کرنے سے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان بھی ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اسٹیونز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ خوراک کو چھونا دماغ کے ایسے نظام کو … Read more

اگر آپ کو اسٹرابیری پسند نہیں تو پھر بھی اسے ضرور کھانا چاہیے۔۔۔کیونکہ اسٹرابیری کے فوائد سے ڈاکٹرز ہو گئے ہیں حیران!!!

اگر آپ کو اسٹرابیری پسند نہیں تو پھر بھی اسے ضرور کھانا چاہیے۔ یہ رس بھرا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ کسی سپرفوڈ سے کم نہیں۔ غذائی اجزا اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور سرخ پھل کے فوائد لاتعداد ہیں بلکہ کچھ تو آپ کو حیران کردیں گے۔ یہاں آپ اس کے فوائد جان … Read more

کرونا وائرس: چین کے لیے امریکہ کا 18 ٹن طبی سامان کا عطیہ

پچھلے 20 سال کے دوران امریکہ وبائی امراض کے خطرات سے بچانے کے لیے 25 ملکوں کو یوایس اے آئی ڈی کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد فراہم کر چکا ہے۔

‘کرونا وائرس کو شکست دیں گے’، چینی صدر کی امریکی ہم منصب سے گفتگو

چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہو گئی ہے۔ چین کے صدر نے امریکی ہم منصب کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ شی جن پنگ کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کو ‘عوامی جنگ’ قرار دے چکے ہیں۔

بچو ں کی غذائیت کابراہ را ست تعلق ما ں کی صحت سے ہے، صدر ڈاکٹرعارف علوی

صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ ماں کا دودھ بچے کی صحت میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اولاد کی صحت کا براہِ راست تعلق ماں کی صحت سے ہے۔  صدرعارف علوی نے نیشنل نیوٹریشن کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس میں ملک بھر سے شعبہ صحت کے … Read more

چین: کرونا وائرس سے ایک دن میں 73 ہلاک، مجموعی تعداد 563 ہو گئی

صوبہ ہوبی پچھلے دو ہفتوں سے لاک ڈاؤن ہے۔ ریلوے اسٹیشنز اور ائیر پورٹس بند اور سڑکیں سیل ہیں۔ 2 درجن سے زیادہ فضائی کمپنیوں نے پروازیں معطل یا محدود کردی ہیں۔ چین میں دو ہفتوں سے کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں۔

سندھ میں عزاب یا کچھ اور، 35 تک کے لوگ جان سے گئے

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے گاؤں سارنگ ہکڑو کے 20 فیصد افراد میں کالے یرقان (ہیپاٹائٹس بی اور سی) کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گوٹھ سارنگ ہکڑو کے رہائیشیوں کی اسکریننگ کے بعد 10 میں ہیپاٹائٹس بی اور 49 میں ہیپاٹائٹس سی مثبت پایا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ … Read more

کرونا وائرس خطرناک ہے لیکن گزشتہ صدی کی وباؤں سے زیادہ نہیں

کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل بھی رواں صدی میں کئی دیگر مہلک وبائیں مختلف ممالک میں پھیلی ہیں۔ لیکن 20 ویں صدی میں پھیلنے والی وبائیں 21 ویں صدی کے مقابلے میں کہیں زیادہ خطرناک، مہلک اور جان لیوا تھیں۔

اب صحت کا خیال ’کلائی مانیٹر‘ سے بھی رکھا جا سکتا ہے، منفرد گھڑی تیار

امریکی ماہرین نے کلائی پر باندھنے والا ایک ایسا ہرفن مولا مانیٹر بنایا ہے جو کئی لحاظ سے جسمانی افعال پر نظر رکھتا ہے اور کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی بڑھا سکتا ہے۔ گھڑی کی طرح کلائی سے منسلک ہونے والا آلہ نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ یہ جسمانی کیمیا پر … Read more

سبزی کا ایک نا قابل یقین فائدہ

بالخصوص مردوں میں پیشاب اور ملحقہ نالیوں اور نظام کا انفیکشن عام ہیں جو شدید صورت میں گردوں کو نقصان پہنچا کر جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ یورنری ٹریکٹ انفیکشن (یوٹی آئی) سبزیاں کھانے سے ٹل سکتا ہے اور اس کا انکشاف تائیوان میں کئے گئے ایک سروے کے بعد سامنے آیا ہے۔ مطالعے … Read more

کینسر کا عالمی دن، پاکستان میں کینسر کی شرح میں حیرت انگیز اضافہ

آج دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد لوگوں کو اس مرض کے خطرات سے آگاہ کرنا اور اس کی روک تھام اور علاج کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ کینسر کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منانے کا آغاز یونین فار انٹرنیشنل کینسر کنٹرول … Read more

پیٹ پر جمی چربی جان لیوا ہو سکتی ہے، ماہرین کی نئی تحقیق

اکثر لوگوں کے پیٹ پر چربی جمنا شروع ہوجاتی ہے اور وہ اس حوالے سے بالکل فکر مند نہیں ہوتے لیکن یہ چربی ہماری سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ پیٹ پر جمنے والی چربی کو کم کرنے کے لیے انسان کو اپنی خوراک کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہی ایک … Read more

پالتو جانور بھی کوروناوائرس کا سبب ہو سکتے ہیں، خطرے کی نئی گھنٹی

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چینی شہری نے اپنے گھر سے پالتوں کتے نکال کر باہر پھینک دیے ہیں۔ یہ واقعہ چینی شہر ژیانگو میں پیش آیا، جہاں شہری کتے کے چھوٹے چھوٹے بچے گھر سے نکال کر دور دراز علاقے میں پھینک آیا، تاہم متعلقہ ادارے نے جانوروں کو اپنی حفاظت میں … Read more

چین میں کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والا پاکستانی ڈاکٹر

پاکستان کے ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عثمان جنجوعہ چین کی چانگشا ميڈيکل يونيورسٹی ميں لیکچرر ہیں اور انہوں نے ووہاں جا کر کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے اپنی خدمات پیش کیں ہیں۔

ایسا جادوئی ماسک جو آپ کو کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں

کینیڈا کے ایک سائنسدان کا دعویٰ ہے کہ محض سادہ ماسک پہننے سے کورونا وائرس کو روکنا محال ہے لیکن اسی ماسک پر عام نمک کی ایک پرت لگا کر کورونا وائرس کو مؤثر انداز میں ہلاک کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف البرٹا میں بایو میڈیکل انجینئر پروفیسر ہیو جِک چوئی کہ کورونا وائرس روکنے … Read more

اس تیل کا ایک فائدہ جو ہمیں نہیں معلوم تھا

ہم زیتون اور ناریل کے تیل کے بے شمار فوائد سنتے آئے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ ان دونوں تیل میں سے کون سا تیل زیادہ بہتر ہے؟ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کھانا ایک بہترین تیل میں بنانا اس کی غذائیت بڑھا سکتا ہے، تو اس لیے ہمیں بھی … Read more

چین: کرونا وائرس سے ایک دن میں 57 افراد ہلاک، مجموعی ہلاکتیں 361 ہو گئیں

چین میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 20 برس قبل سانس کی بیماری ‘سارس’ سے مرنے والوں کی تعداد سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ صرف دس روز میں تعمیر ہونے والا اسپتال پیر کو فعال ہونے جا رہا ہے۔

ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، شیخ زید اسپتال میں اہم پابندی عائد

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے شیخ زید اسپتال میں جگر کی پیوندکاری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لاہور کے شیخ زید اسپتال میں گزشتہ 10 روز کے دوران جگر کی پیوندکاری کے دران 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں دو مریض اور ایک جواں سالہ ڈونر شامل ہیں۔ جس کے … Read more

کرونا وائرس کی ویکسین ریکارڈ مدت میں تیار کر لی گئی

اس سے قبل سانس کے خطرناک مرض سارس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے لیبارٹری ٹرائل شروع کرنے میں 20 مہینے لگ گئے تھے۔

پاکستان نے کرونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی

پاکستان کے صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے آلات حاصل کر لیے گئے ہیں، جس سے اب ملک کے اندر اس موذی مرض کی تشخیص کی جا سکے گی۔

سوچا بھی نا تھا کہ کھجورکس مرض کی فوری دوا ہے

کھجور ایک مقدس اور بابرکت پھل ہے۔قرآن مجید میں جس پھل اور درخت کا سب سے زیادہ ذکر کیا ہے وہ کھجور ہے۔کھجور کی مختلف اقسام اور اس کی گٹھلیوں تک کا بھی ذکر قرآن مجید میں الگ الگ ناموں سے کیا گیا ہے۔کھجور کا ذکر قرآن مجید میں اٹھائیس بار ہوا ہے۔ قرآن مجید … Read more

بڑی خوشخبری، پاکستان نے کورونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کرلی

پاکستان نے چین سے پھیلنے والے موذی کورونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کرلی۔ دنیا کے 20 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں امریکا، فرانس، جاپان، جرمنی، کینیڈا، جنوبی کوریا، ویت نام، آسٹریلیا، فلپائن، بھارت اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری … Read more

پولیو کیسز میں اضافہ، پنجاب میں نئے کیس سامنے آگئے

آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب نے دونوں بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ دونوں بچیوں کا تعلق تحصیل کوٹچھٹہ کےعلاقہ عالی والا سے ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق … Read more