🌏 انتخابی نتائج LIVE: 26مئی کو نریندر مودی لے سکتے ہیں پی ایم عہدہ کا حلف

abad

abad.png

ALL.png

Nanded 2:30

nanded

Aurangabad Update: 2:00 PM

abad.png

Nanded Update: 2:00 PM

nnded 2.jpg

Update: 1:35 PM

ele.png

Nanded Update: 1:28

1 Prataprao Patil Chikhalikar BJP 259908 0 259908 43.43
2 Ashok Shankarrao Chavan INC 235475 0 235475 39.34
3 Abdul Samad Abdul Karim SP 1368 0 1368 0.23
4 Dr. Manish Dattataray Wadje IND 805 0 805 0.13
5 Bhinge Yashpal Narsingrao VBA 87439 0 87439 14.61

Aurangabad Update : 01:25 PM

Maharashtra-Aurangabad
Results
O.S.N. Candidate Party EVM Votes Postal Votes Total Votes % of Votes
1 Imtiaz Jaleel Syed AIMIM 156001 0 156001 35.11
2 Chandrakant Khaire SHS 124833 0 124833 28
3 Harshwardhandada Raibhanji Jadhav IND 114481 0 114481 25.77

Aurangabad Update: 12:50

2 Chandrakant Khaire SHS 112170 0 112170 28.45
1 Imtiaz Jaleel Syed AIMIM 128252 0 128252 32.52
3 Harshwardhandada Raibhanji Jadhav IND 109903 0 109903 27.87

Nanded Update 12:44

1 Prataprao Patil Chikhalikar BJP 194416 0 194416 43.55
2 Ashok Shankarrao Chavan INC 174913 0 174913 39.18

Nanded Update 12:31

1 Prataprao Patil Chikhalikar BJP-189272 43.84
2 Ashok Shankarrao Chavan INC-167748 38.86
3 Abdul Samad Abdul Karim SP-926 0.21
4 Bhinge Yashpal Narsingrao VBA-63217 14.64

Aurangabad 12:30

Aurangabad Update 12:00

abad

Nanded update 11:50

nanded

مہاراشٹر میں کانگریس ایک بھی سیٹ پر آگے نہیں

ہنگولی رحجان

ناندیڑ رحجان

ناندیڑ سے پرتاپ پاٹل چکھلی کر اور اورنگ آباد سے مجلس کے امتیاز جلیل آگے

مہاراشٹر میں بی جے پی 22 شیوسینا 19 اور کانگریس 1 اور راشٹروادی 5 پر آگے

پنجاب: 9 لوک سبھا سیٹ کا رجحان آیا سامنے، کانگریس 7 اور بی جے پی 2 پر آگےپنجاب میں 13 پارلیمانی حلقے ہیں جن میں سے 9 لوک سبھا سیٹوں کا رجھان سامنے آیا ہے۔ کانگریس 7 سیٹوں پر جب کہ بی جے پی 2 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔
Election

سبقت ۔ کشن گنج ، بہار

بہار کے کشن گنج لوک سبھا حلقہ سے کانگریس کے امیدوارڈاکٹرمحمد جاوید اپنے نزدیکی حریف اے آئی ایم آئی ایم کے اختر الا یمان سے 862 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
یواین آئی۔۔ قمر۔ع ا۔

23 May 2019, 9:09 AMمغربی بنگال: ترنمول کانگریس کی بہترین کارکردگی، 15 سیٹوں پر آگےایگزٹ پول کے مطابق مغربی بنگال میں بی جے پی بہت اچھی کارکردگی کر رہی تھی لیکن جو شروعاتی رجحانات آئے ہیں اس کے مطابق ترنمول کانگریس کی کارکردگی بہت اچھی ہونے جا رہی ہے۔ اب تک 21 سیٹوں کے جو رجحانات سامنے آئے ہیں اس کے مطابق ترنمول کانگریس 15 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جب کہ کانگریس ایک سیٹ پر آگے ہے۔ 5 سیٹوں پر بی جے پی آگے ہے۔23 May 2019, 9:01 AM400 سیٹوں کے رجحانات برآمد، این ڈی اے 218 اور یو پی اے 112 پر آگےاب تک 400 سیٹوں کے رجحانات برآمد ہو چکے ہیں اور شروعاتی رجحانات کے مطابق این ڈی اے 218 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جب کہ 112 سیٹوں پر یو پی اے آگے چل رہی ہے۔ بقیہ 70 سیٹوں پر دیگر پارٹی امیدوار آگے چل رہے ہیں۔23 May 2019, 8:54 AMالیکشن کمیشن نے جاری کیا پہلا رجحان، 9 پر بی جے پی اور 3 پر کانگریس آگےالیکشن کمیشن نے شروعاتی رجحان جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق بی جے پی 9 سیٹوں پر، کانگریس 3 سیٹوں پر، جنتا دل یو 1 سیٹ پر، میزو نیشنل فرنٹ 1 سیٹ پر، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی 1 سیٹ پر، نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی 1 سیٹ پر اور شیو سینا 1 سیٹ پر آگے ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading