۔2021 ء سے قبل کورونا ویکسین کی تیاری کا امکان نہیں:حکومت

نئی دہلی۔مرکزی وزارت سائینس اینڈ ٹکنالوجی نے بتایا کہ 2 ہندوستانی ویکسینس COVAXINاور ZyCov-Dکے علاوہ 140 ویکسین کے منجملہ 11 نے عالمی سطح پر انسانوں پر ٹرائیل کیلئے اپنی انٹری دی ہے ۔

وزارت نے کہا کہ 2021 ء سے قبل ان میں سے کوئی بھی ویکسین بڑے پیمانے پر استعمال کیلئے تیار ہونے کا امکان نہیں ہے ۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے ویکسینCOVAXINکے مارکٹ میں /15 اگست تک لانچ کی اطلاع دی تھی جس کے بعد وزارت نے یہ وضاحت کی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading