یہ ایک سجدہ ہے جسے تو گراں سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ دیکھیں ویڈیو

یہ ایک سجدہ ہے جسے تو گراں سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ دیکھیں ویڈیو

یہ ایک سجدہ ہے جسے تو گراں سمجھتا ہے، ہزار سجدہ دیتا ہے ادمی کو نجات، اسلام کا سب سے اہم فریضہ نماز ہے، جسکا قرآن میں 80 بار ذکر ایا ہے, وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ،

نماز قائم کرو زکوۃ ادا کرو اور نماز پڑھنے والوں کے ساتھ نماز پڑھو۔

اللہ مہربان ہے، عزیر ہے رحیم ہے، اللہ اپنے بندوں سے حد درجہ محبت کرنے والا ہے، نماز کے بغیر انسان نا مکمل ہے، ایمان کا جز ہے نماز، بدن کی راحت ہے نماز، انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے نماز اور فرشتوں کا محبوب عمل ہے نماز۔

غرض یہ کہ نماز مومن کی معراج ہے، دین کا ستون ہے اور چہرے کا نور ہے۔ بیشک نماز ہی قبر کا چراغ ہے، منکر نکیر کے سوالات کا جواب ہے، تو پھر تم نماز قائم کرو!

سجدہ عشق ہو تو عبادت کا مزہ اتا ہے

خالی سجدوں میں تو دنیا مذاق کرتی ہے

یہ میرے رب میری دعا ہے ہم کو نماز اور سجدوں کو قائم کرنے والا بنادے،۔۔۔ دیکھیں پوری ویڈیو۔۔

 

De

Read More

Leave a comment