کورونا وائرس: مہاراشٹر پی ڈبلیو ڈی وزیر اشوک چوہان نے ناندیڑ میں صورتحال کا جائزہ لیا

ناندیڑ ، 19 (مارچ (یو این آئی) مہاراشٹر پی ڈبلیو ڈی اور سرپرست وزیر اشوک چوان نے جمعرات کے روز ضلع میں کورونا وایرس کے ذریعہ انفیکشن کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے کی جانے والی صورتحال اور احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا۔

یہاں کلکٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی طرح کے بڑے بڑے اجتماعات کے پروگراموں کی اجازت نہ دے کر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، تمام تعلیمی اداروں ، تھیٹروں ، سوئمنگ پولز ، جمنازیم ، شاپنگ مالز ، نجی کوچنگ کلاسوں مطالعاتی مراکز اور ہفتہ وار بازا کو بند کردیا گیا ہے.

انہوں نے بینکوں ، ڈاکخانے اور اے ٹی ایم کیوسکوں پر بھیڑ کم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading