کورونا مریضوں کی ریکوری شرح بڑھ کر 51.08فیصد ہوئی

کورونا مریضوں کی ریکوری شرح بڑھ کر 51.08فیصد ہوئی
نئی دہلی،15جون (یو این آئی) ملک میں کورونا مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کورونا کے مجموعی طورپر 1,69,797مریض ٹھیک ہوگئے ہیں اور ریکوری شرح بڑھ کر 51.08فیصد ہوگئی ہے۔

کورونا کے مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح میں یہ اضافہ اس بات کی علامت ہے کہ مریضوں پر دواوں کا بہتر اثر ہورہا ہے اور اب تک ملک میں کورونا کے نصف سے زیادہ مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔اس وقت 1,53,106کورونا کے فعال مریض ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading