پوسد :شہریوں کو مفت ماسک کی تقسیم ….

پوسد *: – ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر وارڈ اور شہر پوسد میں مختلف وارڈوں میں مفت ماسک تقسیم کا ایک پروگرام منعقد کیا ، ملک اور ہمارے ریاست مہاراشٹرا میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے ، اس ماسک کی تقسیم شہریوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے مقصد سے ہے۔ ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر وارڈ کے اور شہریوں میں سات سو ماسک کی مفت تقسیم میں کورونا وائرس کے تناظر میں عوامی شعور اجاگر کیا گیا۔ …
اس موقع پر سورج کوریل، سنتوش امبھور ، فیروز خان نوجوان رہنما، عبد الرحمن چوہان ، سورج ہڈسے ، سونیل کھڈسے ، مادھو، سنجے پیکرا و ، یادو ، منوج چندن ، راہول کوریل ، حکیم چوان اور دیگر نے شرکت کی۔ ….

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading