پنویل ریلوے اسٹیشن کے وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے

ممبئی : (ورق تازہ نیوز) کل سے سوشل میڈیا پر ایک۔ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے جس کے ساتھ ایک احتیاطی مسیج بھی فارورڈ کیا جارہا ہے ۔ جو اس طرح سے ہے۔

مسلم بھائیوں سے اپیل ہے کہ دو چار دن اگر بہت ضروری نہ ہو تو سفر نہ کریں’ یہ پنویل بمبئ ریلوے اسٹیشن کا ویڈیو ھےاحتاط کریں ماحول کبھی بھی خراب ہوسکتا ہے

یہ واقعہ تو پنویل کا ہی ہے لیکن واقع کو الگ طریقے سے پیش کیا جارہا ہے۔ جبکہ یہ ایک سواری اور آٹو ڈرائیورس کی لڑائی تھی جو بعد میں فرقہ وارانہ رنگ لے لیا جو کچھ ہی دیر میں رفع دفع ہوگئی۔


لیکن سوشل میڈیا پر اسے خوب وائرل کیا جارہا ہے ۔

: गोरखपुर से पनवेल यात्री यात्रा करने के समय में कुछ हिंदू संगठन के लोग में मुस्लिम व्यक्ति के हाथ में झंडा देकर बोल जय श्री राम का नारा लगाओ उसे व्यक्ति ने क्या किया अपने रिश्तेदार को कॉल करके स्टेशन बुला लिया फिर वह यह हंगामा यह वाक्य मुंबई महाराष्ट्र पनवेल में हुआ

حقیقت اس ویڈیو میں دیکھئے جسے خود پنویل کے سماجی کارکنان نے ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا اور اخباری نمائندوں کو دیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading