پرینکا چوپڑہ کو نک نے گفٹ کی 10.5کروڑ روپے کی مرسڈیز کار

ممبئی : اداکارہ پرینکا چوپڑہ امریکہ لوٹ چکی ہیں ۔ امریکہ پہنچتے ہی ان کے شوہر نک نے پرینکا کو ایک بہت بڑا سر پرائز دیا ہے ۔ جس کا نام انہوں نے ‘ایکسٹرا چوپڑہ جونس’ رکھا ہے ۔

دراصل نک نے پرینکا کو بلیک کلر کی مرسڈیز کار گفٹ کی ہے ۔ بتا دیں کہ بھارت میں اس کار کی 10.50 کروڑ روپے قیمت ہے ۔ پرینکا نے کار کے ساتھ فوٹو بھی شیئر کی ہے ۔ تصویر میں پرینکا کا پیٹ ڈاگ بھی نظر آرہا ہے ۔ ساتھ ہی پرینکا جونس کس کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں ۔

#PriyankaChopra #NickJonas #MercedesCar #UrduNews

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading