پاکستان کی فائرنگ میں بھارتی جوان شہید

سری نگر ۔پاکستانی فوج نے جمعرات کو جموں اورکشمیرمیں کنٹرول لائن کے پاس ایک بارپھر سیزفائرکی خلاف ورزی کی۔ پاکستان کی طرف سے سندربنی سیکٹرکے کیری علاقے میں جمعرات صبح ہوئی فائرنگ میں ہندوستانی فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

اس سے قبل جمعرات کو ہی ریاست کے بارہمولہ واقع سوپورمیں سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرا بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔ پولیس کی گھیرا بندی پرجنگجووں نے حملہ بول دیا، جس میں ایک ایس ایچ او سمیت دو دیگرپولیس اہلکارزخمی ہوگئے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading