ویسٹ انڈیز پہلے 100 رنز بنانے میں کامیاب

اب سے کچھ دیر پہلے تک ویسٹ انڈیز نے 16 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 100 رنز بنالئے تھے۔ گرس گیل کا اسکور 51 اور شمرن ہٹمیئر 42 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading