وکی لیکس کے بانی کے خلاف عصمت ریزی کے الزام کی تحقیقات ختم

وکی لیکس کے بانی کے خلاف عصمت ریزی کے الزام کی تحقیقات ختم

٭ سویڈن کے تحقیق کاروں نے وکی لیکس کے بانی جویلین اسانج کے خلاف عصمت ریزی کے الزامات کی تحقیقات ختم کردی ہیں۔2012 ء میں لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانہ میں پناہ کی درخواست کی تھی اور سات کیلئے سویڈن کو منتقلی بھی ختم کردی تھی۔ ایکواڈور کی جانب سے ان کی پناہ کی مدت منسوخ کرنے کے بعد برطانیہ میں جویلین اسانج کو گرفتار کیا گیا جو اس وقت لندن کی ایک جیل میں ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading