اپنے مواخذہ میں خود گواہی دینے پر ٹرمپ کا غور

اپنے مواخذہ میں خود گواہی دینے پر ٹرمپ کا غور

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ وہ اپنے مواخذہ کی تحقیقات میں وہ خود گواہی دینے پر شدت سے غور کررہے ہیں۔ ازبکستان کے صدر ولوڈائمر زیلنسکی کے ساتھ ٹرمپ کے فون کالس سے متعلق یہ تحقیقات کی جارہی ہیں جس میں ٹرمپ نے زیلنسکی سے ان کے ڈیموکریٹک حریف اور سابق امریکی نائب صدر جوبیڈن کی جانچ کرنے کو کہا تھا۔ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہیکہ انہوں نے کوئی غلطی نہیں کی ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading