ناندیڑ:6نومبرکونومسلم سیمادیشپانڈے کاخواتین سے خطاب

ناندیڑ: 5نومبر ( راست) جمعیت شاہ ولی اللہ ناندیڑ کے زیر اہتما م حضرت مولانا سید آصف صاحب ندوی دامت برکاتہم کی سرپرستی میں ایک جلسہ عام برائے خواتین بعنوان ” دعوت دین کی اہمیت اور خواتین کا کردار“ لبرٹی فنکشن ہال، کربلا روڈ ناندیڑ میں6 نومبر بروز منگل بوقت گیارہ بجے تا دو بجے دوپہر کے درمیان منعقد کیا جارہا ہے۔ اس جلسہ کا مقصد مسلم خواتین میں مقصد زندگی اور داعیاناں کردار کی اہمیت کو سمجھانا ہے۔ اس جلسہ میں مقرر خصوصی کی حیثیت سے نومسلم سیما دیشپانڈے صاحبہ کو مدعو کیا گیا ہے۔ تمام برادران اسلام سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنی ماں، بہنوں، بیٹیوں کی شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading