ناندیڑ کورونا اپڈیٹ 7 ستمبر 2020 : ضلع میں اب تک کی کورونا وبا ٹیسٹنگ اور پازیٹیو کیسز دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اپڈیٹ: 7 ستمبر 2020 آج پازیٹیو کیسز : 336 – اموات 7

  • ضلع میں اب تک کُل سویب ٹیسٹ – 56 ہزار 533،

    7 ستمبر 2020 آج پازیٹیو کیسز : 336

  • منفی سویب ٹیسٹ – 45 ہزار 10،

  • مثبت سویب ٹیسٹ – 9 ہزار 246 ،

  • اسپتال میں زیر علاج – 3 ہزار 78 ،

  • کل اموات کی تعداد – 272 ،

  • اسپتال سے ڈسچارج کل تعداد – 5 ہزار 834 ،

  • زیر علاج تشویشناک مریض – 41

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading