
اطلاعات کے مطابق نگینہ گھاٹ گوردوارہ کے علاقے کو ‘کنٹینٹ زون’ قرار دینے کے بعد پولیس نے پورے علاقے کو سیل کردیا ہے.

ڈسٹرکٹ کلکٹر ڈاکٹر وپین ، ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس وجے کمار مگر ، کمشنر ڈاکٹر سنیل لہانے کے ساتھ پولیس کی ایک بھاری نفری یہاں موجود ہے اور نگینہ گھاٹ کے علاقے کو مکمل طور پر Sanitize کیا جارہا ہے۔

