ناندیڑ: نگینہ گھاٹ گرودوارے علاقے میں صاف صفائی اور Sanitization کی شروعات علاقہ مکمل سیل
اطلاعات کے مطابق نگینہ گھاٹ گوردوارہ کے علاقے کو ‘کنٹینٹ زون’ قرار دینے کے بعد پولیس نے پورے علاقے کو سیل کردیا ہے. ڈسٹرکٹ کلکٹر ڈاکٹر وپین ، ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس وجے کمار مگر ، کمشنر ڈاکٹر سنیل لہانے کے ساتھ پولیس کی ایک بھاری نفری یہاں موجود ہے اور نگینہ گھاٹ کے علاقے کو … Read more