ناندیڑ:یکم جولائی۔(ورق تازہ نیوز)عبدالعزیز (اڈوانس) ٹرک ڈرائیور ساکن گاڑی پورہ کاآج شام پانچ بجے 96 سال کی عمر میں دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔ ان کی نماز جنازہ بروز منگل مورخہ 2جولائی کو صبح دس بجے بمقام مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ ناندیڑمیں رکھی گئی ہے اورتدفین اسی مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔
مرحوم کے پسماندگان میںبیوی‘ ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ‘ نواسے ‘نواسیاں ‘ پوترے پوتریاں ہیں ۔ اس خبر غم کی اطلاع ان کے فرزند عبدالحفیظ نے دی ہے ۔