ناندیڑ:29۔دسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ کے درجہ حرارت میں پھر ایکبار دس دنوں کے بعد گراوٹ آئی ہے۔آج بروز ہفتہ کو کم ا ز کم درجہ حرارت 11ڈگری سیلسئیس تک پہنچ گیا ہے ۔جس کی وجہہ سے آج دن بھر سے سرد ہوائیں چل رہیں اور دھوپ کے باوجود سردی ہورہی تھی ۔
حالیہ دنوں تملناڈواور آندھراپردیش میں آئے طوفان کی وجہہ سے درجہ حرارت میں کمی آئی تھی پھر بعد میں درجہ حرارت معمول پرآگیاتھا لیکن دو دنوں سے پھر ایکبار ناندیڑمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور کل جمعہ کو درجہ حرارت 12ڈگری تک پہنچ گیاتھااورآج ہفتہ کو کم از کم درجہ حرارت 11ڈگری ریکارڈ کیاگیا ہے ۔آج ہفتہ کو شام سات بجے کے بعد بازار میں بھی سناٹاچھاگیا اور جیسے جیسے رات گزرتی رہی سردی مزید بڑھ گئی ۔