مجلس اتحادالمسلمین فرقہ پرست  جماعت ہے۔اشوک راو چوہان

اورنگ آباد |18۔ دسمبر ۔(ورق تازہ نیوز ) مجلس اتحادالمسلمین فرقہ پرست جماعت ہے اسلئے ہم اسکے ساتھ نہیں جاسکتے ۔اس طرح کا بیان کانگریس صدر اشوک چوان نے دیا ہے۔مگر پرکا ش امبیڈکر کی پارٹی کے ساتھ ہم جانے کے لئے تیار ہیں. اشوک چاوان نے کہا کہ ان سے بات چیت بھی جاری ہے. چوہان اورنگ آباد میں بات چیت کر رہے تھے.دوسری جانب پرکاش امبیڈکر نے کہا کہ وہ مجلس کو نہیں چھوڑیں گے۔.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading