لندن میں پاکستانیوں کی طرف سے پھینکے گئے کچرے کی ہندوستانیوں نے صفائی کی

لندن میں پاکستانیوں کی طرف سے پھینکے گئے کچرے کی ہندوستانیوں نے صفائی کی

٭اس ہفتہ کے اوائل کے دوران لند ن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں نے اپنے احتجاج کے دوران کچرا پھینک دیا تھا جس کی صفائی کی مہم میں مقامی ہندوستانی برادری شریک ہوگئی۔ پاکستانی احتجاجیوں نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی برخاستگی کے مسئلہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی ہائی کمیشن کے احاطہ میں نقصان پہنچایا تھا۔ ہندوستانی ہائی کمشنر رُچی گھنشام کی قیادت میں کمیشن کا اسٹاف اور ہندوستانی برادری کے ارکان صفائی مہم میں شامل تھے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading