عالمی حدت : سویڈن کی بلند ترین چوٹی پگھل کر دوسرے مقام تک گھٹ گئی

عالمی حدت : سویڈن کی بلند ترین چوٹی پگھل کر دوسرے مقام تک گھٹ گئی

٭ سائنسدانوں نے تحقیق کی ہے کہ عالمی حدت کے سبب سویڈن کی جنوبی پہاڑی چوٹی رواں موسم گرما کے دوران پگھل کر پہلے مقام سے محروم ہوکر دوسرے مقام تک گھٹ گئی۔ موسم گرما کے 3 ستمبر کو اختتام پر جنوبی چوٹی کے مقابلہ شمالی چوٹی 1.2 میٹر بلندی کے ساتھ 2,096.8 میٹر پر رہی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading