ناندیڑ۔جناب محمدسہیم الدین ‘اسسٹنٹ سپروائزر لائبریرین(Acquisition & ataloging) ‘ لائبری آف کانگریس ‘نئی دہلی ‘اس وقت مہاراشٹر کے دورے پر ہیں اور وہ لائبریری کےلئے اردو کی بالخصوص مذہبی اور ادبی کتب خرید رہے ہیں ۔کتب زائد تعداد میں خریدنا چاہتے ہیں۔اگر کوئی صاحب اپنی خود کی لکھی ہوئی کتب کو فروخت کرنے کے خواہشمند ہیں تو کتاب کاایک نسخہ ذیل کے پتہ پربذریعہ پوسٹ ارسال کریں ۔ جناب سہیم الدین 3فروری کو اورنگ آباد پہنچ رہے ہیں جہاں اُن سے راست ملاقات بھی کی جاسکتی ہے۔اُن سے اُن کے موبائل پربھی ربط قائم کیاجاسکتا ہے ۔
MD.Sahimodin
(Mob.09911434364)
