فیس بک کو ہر مہینے 5 لاکھ ریوینج پورن کی شکایتیں موصول

ممبئی:سوشل میڈیا قدآور فیس بک کو ہر مہینے 5 لاکھ ریوینج پورن کی شکایتیں ملتی ہیں۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کو یہ شکایتیں اپنی باقی کمپنیوں انسٹاگرام، میسینجر اور وہاٹس ایپ کے ذریعے ملتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کے پاس اب تقریبا2.6  ارب ماہانہ ایکٹو یوزرس ہیں۔

اے بی پی نیوز کے مطابق، اس سال کی شروعات میں فیس بک نے نان ۔ کنسینشوئل انٹیمیٹ امیج آرٹیفیشیل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹول لانچ کیا تھا۔ اس سے یوزر کےذریعے رپورٹ کئے جانے سے پہلے ہی ریوینج پورن کہاں سے بھیجا گیا اس کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔
بتا دیں کہ2017 میں کمپنی نے ایک پائلٹ پروجیکٹ لانچ کیا تھا جو یوزرس کے پلیٹ فارم پر انٹیمیٹ تصویروں کو سبمٹ کرنے کے بعد اسے پہچانتے ہی ہٹانے میں صلاحیت رکھتا تھا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading