عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ

ریاض : سعودی عرب کی وزارت حج کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی گئی۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام میں نمازیوں کی روزانہ کی تعداد بھی 60 ہزار کردی گئی ہے۔سعودی وزارت حج نے مزید بتایا کہ تعداد بڑھانے کے ساتھ حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔سعودی وزارت حج کے مطابق عمرہ اور نماز کے لیے توکلنا ایپ سے وقت لیسکتے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading