شیوسینا سے پہلے کانگریس سے مذاکرات ضروری: اجیت پوار

شیوسینا سے پہلے کانگریس سے مذاکرات ضروری: اجیت پوار

٭ مہاراشٹرا میں حکومت سازی کی غیر یقینی کے بیچ این سی پی قائد اجیت پوار نے بتایا کہ شیوسینا کے ساتھ بات چیت کا جہاں تک تعلق ہے وہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ منشور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شیوسینا کا منشور مختلف ہے۔ اس لئے پہلے کانگریس کے ساتھ ہمیں بات چیت کرنی ہے جس کے بعد ہی شیوسینا کے بعد مذاکرات ہوں گے۔دوسری طرف شیوسینا نے کانگریس کے ریاستی قائدین سے مشترکہ اقل ترین پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading