۔104 سالہ شوہر کے انتقال کے چند گھنٹوں میں 100 سالہ بیوی کی موت

۔104 سالہ شوہر کے انتقال کے چند گھنٹوں میں 100 سالہ بیوی کی موت

٭ ٹاملناڈو کی پوڈوکوٹائی ضلع میں 104 سالہ شوہر کے انتقال کے چند گھنٹوں بعد ہی 100 سالہ بیوی کا بھی انتقال ہوگیا۔ دونوں کی شادی 75 سال پہلے ہوئی تھی۔ شوہر نے سینے میں درد کی شکایت کی اسے دواخانہ منتقلی کے دوران اس کی موت واقع ہوگئی ۔ ارکان خاندان نے بتایا کہ نعش کے سامنے روتے ہوئے اس شخص کی بیوی بیہوش ہوگئی اور پھر اس کی بھی موت واقع ہوگئی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading