سُشانت سنگھ راجپوت کیس میں کنگنا رناوت کو سمن جاری

ممبئی۔اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کیس میں بالی وڈ سٹار کنگنا رناوت کو ممبئی پولیس نے سمن جاری کیے ہیں جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کیس میں پولیس کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروائیں۔

انڈین خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ممبئی کی باندرہ پولیس سشانت سنگھ کی مبینہ خودکشی کے حوالے سے ان الزامات پر تحقیق کر رہی ہے کہ ان کی خودکشی کے پیچھے ذہنی دباؤ کے علاوہ پیشہ وارانہ رقابت کا عنصر بھی شامل تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading