سونیا گاندھی کو کانگریس نے عبوری صدر بنایا

نئی دہلی، 10اگست (یو این آئی) کانگریس کی اعلی پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے محترمہ سونیا گاندھی کو پارٹی کا عبوری صدر بنایا ہے۔نئے صدر کے انتخاب کے لئے ورکنگ کمیٹی کی سنیچر کی دیر رات دوسری بار ہوئی میٹنگ کے بعد پارٹی کے جنرل سکریٹری ہریش راوت نے نامہ نگاروں سے کہا کہ اس میں محترمہ گاندھی کو عبوری صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا جسے محترمہ گاندھی نے قبول کرلیا ہے۔ پارٹی کے دو دیگر سینئر لیڈروں غلام نبی آزاد اور پی ایل پونیا نے بھی یہی اطلا ع دی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading