تھانے میں 2 لڑکیوں کی عصمت ریزی پر ویان ڈرائیور کو 10 سالہ سزائے قید بامشقت

تھانے۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جمعہ کو ایک مقامی عدالت کے جج جی پی گوندھالکر نے ایک 35 سالہ اسکولی ویان ڈرائیور جو لڑکیوں کے اسکول چھوڑتا تھا۔ پوسکو ایکٹ کے تحت دو اسکولی لڑکیوں کی عصمت ریزی پر 10 سال سزائے قید بامشقت سنائی۔ ملزم تلسی رام کانیرا پر 20 ہزار روپئے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ملزم نے جون اور ڈسمبر 2016ء کے درمیان دونوں لڑکیوں جن کی عمریں اس وقت 8 سال کے آس پاس تھیں، مختلف مقامات میں ان کے ساتھ اپنا منہ کالا کیا تھا۔ ایڈیشنل استغاثہ 1 جوالا ہولکر کے مطابق یہ ویان ڈرائیور چونکہ ہفتہ کو دوراں لڑکیوں کے اسکول اوقات مختلف ہوا کرتے تھے، اس کا فائدہ اٹھاکر ایک سنسان علاقہ پر پہنچاکر ان کی عصمت ریزی کرتا رہا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading