رتیک روشن کو دہے کے ایشیا کا سب خوبصورت مرد کیلئے سب سے زیادہ ووٹ

رتیک روشن کو دہے کے ایشیا کا سب خوبصورت مرد کیلئے سب سے زیادہ ووٹ

لندن: بالی ووڈ کے ہینڈ سم اسٹار رتیک روشن کو ایشیا کا سب سے خوبصورت مرد 2019ء کا مرد کا خطاب دیا گیا ہے۔ اس کا طریقہ کار آن لائن ووٹنگ ہوتا ہے جس میں رتیک روشن کو سب سے زیادہ لوگوں نے ووٹ دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار رتیک روشن نے ہندی فلموں میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ان کی مشہور فلمیں کہونہ پیار ہے‘کرش‘ دھوم 2 سوپر30‘وار کے علاوہ اور دیگرفلمیں ہیں جو کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔

View this post on Instagram

Contemplating my next move to win the #War! 😏

A post shared by Hrithik Roshan (@hrithikroshan) on

 

لندن کے اخبار برٹش نیوز ویکلی ایسٹرن آئی کے مطابق ایشیا کے سب خوبصورت مرد کے زمرہ میں رتیک روشن کو سب سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ یہ ووٹنگ دنیا بھر سے کی جاتی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر رتیک روشن نے سوشل میڈیا کے انسٹاگرام پر مداحوں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ”میں ان سبھی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading