دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کورونا وائرس کے شکار،

دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کورونا سے متاثرہ پائے گئے ہیں، انہوں نے خود ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی ہے، فی الحال وہ آئسولیشن میں ہیں۔

کیجریوال نے ٹوئٹ کیا، ’’مجھے کورونا کا انفیکشن ہوا ہے۔ علامات ہلکی ہیں۔ میں نے فی الحال خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ جو لوگ گزشتہ کچھ دنوں میں میرے رابطہ میں آئے ہیں وہ خود کو آئسولیٹ کر لیں اور کورونا ٹیسٹ کرا لیں۔‘‘

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading