دعوتی مہم کے ساتویں روز اردھاپور تعلقہ کے دیہاتوں میں وفود بھ یجے گئے

اردھاپور ( شیخ زبیر ) دعوتی مہم کے ساتویں روز اردھاپور تعلقہ کے دیہاتوں میں وفود بھیجے گئے جس میں ایک وفد لہان، لون اور چناپور کو گیا اس موقع پر وطنی بھائیوں سے ملاقات کی گئی جس میں تقریباً 950 برادران وطن سے ملاقات ہوئی اسکے علاوہ دوسرے وفد میں دابھڈ میں 170 وطنی بھائیوں سے ملاقات کی گئی
کامتھا مینڑھلا. کھڑکی، میں 300 وطنی بھائیوں سے ملاقات کی گئی
پارڈی، نیم گاوں میں 250 وطنی بھائیوں سے ملاقات کی گئی اسطرح کل 1670وطنی بھائیوں سے آج ملاقات کی گئی